the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہریانہ/28اپریل(ایجنسی) ہریانہ کی بیٹی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ان کی چھوریاں چھوروں سے کم نہیں ہیں۔ یو پی ایس سی کی امتحان میں سونیپت کی ٹیٹی نے دوسرا مقام حاصل کر ظاہر کر دیا کہ نہ صرف کھیل کے میدان میں بلکہ پڑھائی میں بھی لڑکیاں اول ہیں ۔

خاندان کے ساتھ خوشیاں منا رہی انو کماری نے کہا کہ میرا دوم درجہ حاصل کرنےسے والدین کا نام روشن ہونا سب سے بڑی بات ہے ۔ اپنی کامیابی کا کریڈٹ بھی اپنے والدین کو ہی دیا ۔ انو نے کہا کہ وہ آئی اے ایس بننا چاہنگی اور اس کے زریعہ ملک کی خدمت کریں گی۔



انہوں نے لڑکیوں اور خواتین خودمختاری کو اپنا مقصدبتایا۔


اپنی کامیابی کے پیچھے انو نے گزشتہ ایک سال سے مسلسل کڑی محنت بتایا۔ وہ روزآنہ 10 سے 12 گھنٹے پڑھائی کرتی تھیں۔

انو کماری ایک شادی شدہ خاتون ہیں اور ان کا ایک چار سالہ بیٹا بھی ہے ۔ شادی نےانوکے آئی اے ایس بننے کے خواب میں دخل نہیں دیا ، شوہر اور سسرال والوں کا پورا ساتھ مسلسل ملتا رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.