the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 5 اکتوبر ( یواین آئی) جوائنٹ انٹرنس ایگزام (جے ای ای) ایڈوانسڈ 2020 کے نتائج کا اعلان پیر کو کردیا گیا، جس میں آئی آئی ٹی بمبئی زون کے چراغ فلور نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ آئی آئی ٹی روڑکی کی کنشکا متل لڑکیوں کے زمرے میں ٹاپر رہی۔ تاہم ، کنشکا آل انڈیا رینک میں 17 ویں نمبر پر



ہے۔
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی دہلی کے جاری نتائج کے مطابق چراغ نے 396 میں سے 392 مارکس حاصل کرکے پہلا مقام حاصل کیا جبکہ کنشکا نے 396 میں سے 315 مارکس حاصل کئے۔ انہوں نے بتایا کہ جے ای ای ایڈوانسڈ کے امتحان میں 1،50،838 طلباء شریک ہوئے جن میں سے 43،204 طلباء نے کامیابی حاصل کی جن میں 6،707 لڑکیاں بھی شامل ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.