: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) ساہتیہ اکادمی نے ہفتہ کو سال 2024 کے لیے بچوں کے ادبی ایوارڈ کا اعلان کیا، جس کے لیے مختلف زبانوں کے 24 مصنفین کا انتخاب کیا گیا ہے ساہتیہ اکادمی کے سکریٹری کے سری نواسراؤ نے یہاں بتایا کہ ساہتیہ اکادمی کے صدر مادھو کوشک کی صدارت میں منعقدہ ایگزیکٹو
بورڈ کی میٹنگ میں 24 مصنفین کو ساہتیہ اکادمی کے بچوں کے ادبی ایوارڈ 2024 کے لیے منظوری دی گئی ہے ان کی کتابوں کو تین رکنی جیوری نے مقررہ انتخابی عمل کے بعد ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے قواعد کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ ججوں کی اکثریت یا اتفاق رائے کی بنیاد پر ایوارڈ کے لیے منتخب کتابوں کی منظوری دیتا ہے۔