: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 23جون،(یو این آئی) ساہتیہ اکادمی کے صدر مادھو کوشک کی صدارت میں آج نئی دہلی میں ساہتیہ اکادمی کی ایکزیکٹیو بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں مختلف ہندستانی زبانوں کے ’بال ساہتیہ پُرسکار‘ اور ’یُووا پُرسکار‘ 2023 کے لیے کتابوں کے انتخاب کو
منظوری دی گئی اردو میں ’بال ساہتیہ پُرسکار‘ کے لیے ادب اطفال کے معروف ادیب و شاعر متین اچل پوری (بعد از مرگ) کی کتاب ’ممتا کی ڈور‘ (مختصر افسانے) جبکہ ’یُووا پُرسکار‘ کے لیے جواں سال ادیب توصیف بریلوی کی کتاب ’ذہن زاد‘ (مختصر افسانے) کا انتخاب عمل میں آیا۔