the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد9مارچ (یواین آئی)ریاست تلنگانہ کی 80,039ملازمتوں پر تقرری کے لئے آج نوٹیفکیشن جاری کرنے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے ریاستی اسمبلی میں اعلان پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں طلبہ نے جشن منایا۔
طلبا ریلی کی شکل میں عثمانیہ



یونیورسٹی کے آرٹس کالج پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعلی کے اس اہم اعلان کا استقبال کیا اور جشن منایا۔
جشن منانے والوں میں ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی طلبہ تنظیم ٹی آرایس وی سے وابستہ ارکان بھی تھے جن کا کہنا تھا کہ وزیراعلی نے بے روزگار نوجوانوں کے دیرینہ خواب کی تکمیل کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.