: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19جنوری (یو این آئی) معاشرتی اصلاحات کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے ہمالیہ ڈرگس کے ڈائرکٹر ڈاکٹرسید فاروق نے کہاکہ تعلیم کے ساتھ تربیت کی اہمیت ہر دور میں رہی ہے
لیکن موجودہ حالات کے پیش نظر اس کی اہمت دوبالا ہوگئی ہے یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک مختصر سی نشست میں کہی جس کا اہتمام آئیڈیا کمیونی کیشن کے سربراہ آصف اعظمی نے کیا تھا۔