: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 30 جولائی(یو این آئی) حیدرآباد کے ممتاز کالج کے بی بی اے کورس، ڈگری اور انٹرمیڈیٹ کورسس میں داخلے جاری ہیں- اس کالج کا شمار
حیدرآباد کے سرکردہ کالجس میں ہوتا ہے جو ملک پیٹ میں واقع ہے- تعلیمی سال 23-2022 کے لیے انٹرمیڈیٹ اور ڈگری میں براہ راست داخلوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں-