: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 3 مئی (یواین آئی)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2023-24 کے لیے مرکزی کیمپس حیدر آباد اور دیگر سٹیلائٹ کیمپسوں لکھنوو سری نگر کے علاوہ مختلف ریاستوں میں موجود کالحبس آف ٹیچر
ایجو کیشن (سی ٹی این) اور پالی ٹینسیکس کے لیے ریگولر کور سکس میں آن لائن داخلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اردو میڈیم میں اعلی تعلیم فراہم کرنے والی ملک کی یہ واحد جامعہ ہے۔ گریڈ حاصل ہوا ہے۔ +A سے NAAC جسے حال ہی میں