the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پٹنہ، 17 اگست (یوا ین آئی) سینٹرل یونیورسٹی آف ساؤتھ بہار میں اکیڈمک سیشن 2021-22 میں داخلے کا عمل شروع ہو گیا ہے -یہ اطلاع یونیورسٹی کے پبلک ریلیشن افسر محمد مدثر عالم نے دی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی کی ایگزامینیشن کنٹرولر محترمہ رشمی تریاٹھی نے داخلے کے عمل کے شروع ہونے کا علان کر دیا ہے -انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی نے داخلے کے لئے آن لائن ایپلیکیشن فارم



جمع کرنے کی تاریخ 6 اگست سے شروع ہے جو 11 ستمبر تک چلے گا - انہونے بتایا کہ یونیورسٹی نے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلوما کے ساتھ کل 30 کورسز کے لئے داخلے کی تجویز پیش کی ہے -- انڈرگریجویٹ میں 3 کورسز ہیں ، پوسٹ گریجویٹ میں 27 کورسز ہیں جبکہ ڈپلوما میں 2 کورسز ہیں-
واضح رہے کہ اس اکیڈمک سیشن سے یونیورسٹی ایک نیے کورس پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما ان پیٹرولیم جیو سائنسز شروع کرنے جا رہا ہے -

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.