: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دیوبند، 28 نومبر (یو این آئی) سہارنپور کے ایس ایس پی ڈاکٹر وپن ٹاڈ انےکہا کہ انہیں یقین ہے کہ مستقبل میں نواز گرلز پبلک اسکول کی طالبات ڈاکٹر اور سائنسدان بن کر معاشرے اور ملک کی بہت زیادہ خدمت کریں گی یہ بات انہوں نے معروف
عصری ادارہ نواز گرلز پبلک اسکول دیوبندکے زیر اہتمام سائنس، آرٹ اور کرافٹ نمائش کا انعقاد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ جن طالبات نے بہترین ماڈل بنائے انہیں طالبات نے انگریزی زبان میں شاندار پریزینٹیشن دیکر حاضرین کا دل جیت لیا۔