امتیاز احمد این سی پی یو ایل میں یوجی سی کے نمائندہ نامزد
ممبئی، 11، دسمبر (یو این آئی) ممبئی یونیورسٹی شعبہ اُردو صدرعبد اللہ امتیاز احمد قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یوجی سی) کا
نمائندہ نامزد کیا گیا ہے۔ دراصل ان کی نامزدگی وزارت برائے اعلی تعلیم کی تجویز پر یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یوجی سی ) نے کی ہے۔
اس طرح ڈاکٹر عبد اللہ امتیاز احمد این سی پی یو ایل میں ڈاکٹر عبداللہ امتیاز احمد یوجی سی کی نمائندگی کریں گے۔