: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) سپریم کورٹ نے مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ (CBSE) کو ہدایت دی کہ نيٹ -2018 اور دیگر آل انڈیا امتحانات میں شامل ہونے والے طالب علموں
کے رجسٹریشن کے لیے آدھار نمبر ضروری نہیں کیاجائے. چیف جسٹس Deepak Mishra کی 5 رکنی آئین بینچ نے سی بی ایس ای کو ہدایت کی ہے کہ اس معلومات کو اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کریں.