: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/ محبوب نگر، 19 فروری (یو این آئی) مسلمانوں پر دین کے ساتھ عصری تعلیم پر زور دیتے ہوئے تلنگانہ کےمعروف عالم دین اور امانت ٹرسٹ (بینک)، سراج البنات اور سراج العلوم محبوب
نگرکے سربراہ مولانا امیر اللہ خاں قاسمی نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات کے پس منظر میں مسلمانوں کو عصری تعلیم دینی ماحول میں بالخصوص لڑکیوں کی تعلیم کے معیاری تعلیمی ادارے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔