حیدرآباد (راست) : پرانے شہر حیدرآباد کے علاقہ شیخ پیٹ کی رہنے والی مسلم طالبہ آسیہ نے جے ای ای مین میں 99.67 حاصل کیا، تصویر میں آسیہ کو انکی والدہ کے
ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے. وہی دوسری جانب شیکھر شکلا ساکن ہمایت نگر حیدرآباد نے بھی جے ای ای مینز میں 100 پرسنٹائل حاصل کیا، اور انکو بھی انکے والدین کے ہمراہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے.