ذرائع:
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر جناب اسد الدین اویسی کی رہنمائی میں آج بروز منگل ملک پیٹ حلقہ کے تحت چونی ڈویژن میں میریڈیئن فنکشن ہال بالمقابل پشاور ہوٹل
میں میگا جاب میلے کا افتتاح کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب احمد بن عبد اللہ بلالا رکن اسمبلی ملک پیٹ اور وزیر ڈاکٹر سرینواس گوڑ موجود تھے.
اس میلے میں 6 کمپنی کے HRs، اور AIMIM کے سینئر کارکنان موجود تھے.