پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
حیدرآباد۔2جولائی(اعتماد نیوز) آج انٹر میڈئیٹ سال دوم کے ضمیمہ امتحانات کے نتائج کو جاری کر دیا گیا۔ آندھرا پردیش کے وزیر تعلیم گنٹا سرینواس راؤ نے نتائج کو جاری کیا۔ ...
حیدرآباد،1جولائی(ایجنسی) تلنگانہ اور آندھراپردیش کے انٹرمیڈیٹ سال اول اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج 2 جولائی کو جاری کئے جائیں گے جس کیلئے بورڈ ...
ناندیڑ: یکم جولائی ( نامہ نگار)اقلیتی اداروں کو ہرسال حکومت کی جانب سے دو لاکھ روپئے تک کی رقم مختلف کاموں کیلئے فراہم کی جارہی ہے ۔ ناندیڑ ضلع کے سرکاری طورپر منظور شدہ خانگی اسکولوں اور جونےئر...
میونسپل اسکول قیوم پلاٹ میں تہنیتی پروگرام کاکامیاب انعقاد ناندیڑ:۳۰؍جون ( نامہ نگار)طلباء کی ہمہ جہت ترقی دمیں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے ۔ ملک میں اقلیتوں کی تعلیمی صورت حال کے پیش نظر انہیں بہت...
ناندیڑ:۳۰؍جون ( نامہ نگار)اندرا گاندھی اوپن یونیورسٹی نئی دہلی کے زیر انتظام ناندیڑ کے اسٹڈی سینٹر پرتیبھا نکیتن مہاودیالیہ ناندیڑ میں اوپن یونیورسٹی کے مختلف کورسس میں داخلے کی کارروائی کا آغاز...
نظام آباد:27؍ جون ( اعتماد نیوز) ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ تعلیم جی جگدیش ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ یونیورسٹی کے مقام کو اونچا اٹھانے درکار تمام اقداما...
حیدرآباد:26؍جون (راست) میناریٹی ایجوکیشنل گائنڈنس اینڈویلفیر سوسائٹی کی جانب سے بی ٹیک انجینئرنگ کالجوں میں اڈمیشن کیلئے رہنمائی کی جارہی ہے۔ انٹرپاس ‘ایمسٹ کالیفیٹ اورنان کالیفیٹ بچوں کیلئے بی ٹیک می...
گلبرگہ26؍جون( اعتماد نیوز): علاقہ حیدرآباد کرناٹک میں پرائمری ٹیچرس کی 44,332ہائی اسکول ٹیچرس کی 11,580جائیدادیں اور دیگر 3,800جائیدادیں اس طرح کل 49,712جائیدادیں تقرر طلب ہیں ۔ یہ بات آج کرناٹک اسمبل...
بیدر۔26؍جون۔(اعتماد نیوز)۔شاہین آئی اے ایس اکیڈمی بنگلور کے زیراہتمام 45روزہ رہائشی کوچنگ برائے سیول سرویسیس امتحانات 14جولائی سے ہوگی ۔ جس کی اطلاع دیتے ہوئے جناب عبدالقدیر سکریڑی شاہین ادارہ جات بید...
شاہین آئی اے ایس اکیڈیمی بنگلور کا قیام۔ جناب عبدالقدیر کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔ 26؍جون۔ شاہین پی یو کالج بیدر کے 80طلباء اور طالبات کو جاریہ تعلیمی سال کے دوران میرٹ کی اساس پر کرناٹک کے میڈیکل کالجس...
محبوب نگر۔26جون(راست)ڈاکٹر جی ۔یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر کی اطلاع کے بموجبپالمورو یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات منعقدہ مارچ،اپریل20...
حیدرآباد،25جون(اعتمادنیوز)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے بتایا کہ ا نٹرمیڈیٹ سال دوم سپلیمنٹری امتحانا ت کے نتائج27جون کو جاری کیے جائینگے۔مئی اور جون ...
حیدرآباد، 25؍ جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی میں پیرا میڈیکل کورسز کے لیے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 27؍ جون 2014ء تک توسیع کردی گئی ہے۔ 2 سالہ کورسز سرٹیفکیٹ کورس ڈیالیزس ...
حیدرآباد، 25؍ جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی کے فاصلاتی نظامِ تعلیم کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ایسے طلبہ و طالبات جو بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام سالِ دوم و سوم اور ایم ۔اے سالِ دوم...
فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 11 :جولائی2014۔ انٹرنس ٹسٹ 10:اگست 2014 حیدرآباد، 25؍ جون (پریس نوٹ) نظامت فاصلاتی تعلیم، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے پانچ نئے بی۔ ایڈ پروگرام سنٹروں می...
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کورس، پارٹ سکنڈسویں جماعت )کے کمپارٹمنٹلامپروومنٹ امتحانات 201314 کے لئے فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اے ایم یو کے کنٹرولر ب...
کلکتہ،24جون(ایجنسی)مغربی بنگال حکومت نے انفارمیشن اینڈ تکنالوجی کی پہلی یونیورسٹی کلیانی شہر میں قائم کرنے کا منصو بہ بنایا ہے ۔اس پر 128کروڑ روپیہ کی لاگت آئے گی ۔اس کا اعلان آج ریاستی وزیر خزانہ امت...
حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) جے ای ای اڈوانسڈ۔2014 کے نتائج کا آج اعلان کیا گیا۔ ٹاپ 100میں زیادہ تر طلبا کا تعلق تلنگانہ اور آندھرا پردیش سے ہی ہے۔...
حیدرآباد،17جون(اعتمادنیوز)اسٹیٹ بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ٹریننگ (SBTET)کے سیکرٹری ڈی وینکٹیشورلو نے منگل کے روز بتایا کہ ٹائپ رائٹنگ اورشارٹ ہینڈ ک...
حیدرآباد، 30؍ مئی (پریس نوٹ )مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی کے فاصلاتی نظامِ تعلیم کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ایسے طلبہ و طالبات جو بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام سالِ دوم و سوم اور ایم ۔اے سالِ دوم برا...
حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی میں آج پی جی سیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ اس موقع پر تلنگا نہ کے وزیر تعلیم جگدیش ریڈی اور آندھرا پردیش کے وزیر تعلیم گنٹا سرینواس راؤ موجود ت...
حیدرآباد،13جون(اعتمادنیوز)عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری کے امتحانات کے نتائج جمعہ کے روز جاری کردئے گئے۔امتحانات کافیصد52.4رہا۔عثمانیہ کے وائس چانسلر پروف...
حیدرآباد۔13جون (اعتماد نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری نتائج کا آج دو پہر تین بجے اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر وی سی ستیہ نارائنا نے نتائج وک جاری کیا اور کہا کہ جاریہ سال کامیابی کی شرح میں 5فیصد کا اضا...
حیدرآباد،10جون(اعتمادنیوز)سارہ تنویر ولد خواجہ وہاب الدین نے ایمسٹ214میڈیسن میں 90واں رینک لایا۔تنویر عثمانیہ یونیورسٹی میں تیسرے مقام پر ہے ،اور تنوی...
حید ر آ با د 10 جو ن ( بر یس نو ٹ) ڈ سٹر کٹ ا یجو کیشنل آ فیسر حید رآ باد ڈسٹر کٹ نے جید رآ باد ضلع میں 118 غیر مسلمہ اور ا جا ز ت کے بغیر چلا ئے جا ن...
حیدرآباد۔9جون (اعتماد نیوز)emcet-2014کے لئے آج شام 4:30بجے رینکس کا اعلان کیا جائیگا۔ ان تمام رینکس کے تفصیلات کو طلبا کے موبائل فونس پر بھی روانہ کیا جائیگا۔ آج شام جے این ٹی یو میں ایک تقریب ک...
فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ : 9؍جونحیدرآباد، 6؍ جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی حیدرآباد میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے تحت ایم اے میں داخلہ جاری ہے ۔ یہ کورس چار سمسٹرز پر مشتمل دوسال کے...
گلبرگہ6؍جون ( اعتماد نیوز): علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے 6اضلاع گلبرگہ، بیدر، یادگیر، رائچور، کپل اور بیلاری کے ہزاروں طلباء فنی و پیشہ وارانہ کالجس کے انتخاب کے لئے سی ای ٹی کونسلنگ کروانے گلبرگہ شہر میں...
گلبرگہ6؍جون ( اعتماد نیوز): علاقہ حیدرآباد کرناٹک کے 6اضلاع گلبرگہ، بیدر، یادگیر، رائچور، کپل اور بیلاری کے ہزاروں طلباء فنی و پیشہ وارانہ کالجس کے انتخاب کے لئے سی ای ٹی کونسلنگ کروانے گلبرگہ شہر میں...
کر نول 4؍جون(اعتمادنیوز)ڈسٹرکٹ اوکیشنل ایجوکیشنل آفسرDVEOکرنول محترمہ شالابائی کے بموجب گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئر کالج کرنول میں تعلیمی سال2014-15کے لئے داخلوں کاآغازکردیاگیاہے۔واضح ہوکہ ...