: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تحقیق اور ترقی پر خرچ میں 60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 8700 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے بدھ کو وقفہ سوالات
کے دوران ضمنی سوالات کے جواب میں مسٹر پردھان نے کہا کہ تعلیم کا موضوع ریاستوں کے دائرہ کار میں آتا ہے اور اس شعبہ میں بنیادی اخراجات ریاستیں کرتی ہیں جبکہ مرکزی حکومت اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں مدد کرتی ہے۔