the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > تعلیم و ملازمتیں
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 1771 - 1800 of 2025 total results

این اے اے آر ایم مینجمینٹ میں دا خلے

حید ر آ باد 21 جنوری ۔ یو نیو ر سٹی آ ف حید ر آباد کے تحت نیشنل اکیڈیمی آ ف اگریکلچر ریسر چ مینجمنٹ کے ایک سا لہ فا صلا تی لر ننگ پر و گرام بر ا ئے پو سٹ گر یجویٹ ڈ پلو ما ان ٹکنا لو جی مینجمینٹ آ ف ا...

عثما نیہ یو نیو ر سٹی پی ایچ ڈی اہلیتی امتحا ن 20 جنوری کو ہو گا

حید ر آ باد 14 جنوری ۔ عثما نیہ یو نیو رسٹی کی جا نب سے منعقد ہ پی ایچ ڈی امتحا ن ملتوی ہو کر اب 20 جنوری 2015 کو منعقد ہو گا ۔ یو نیو ر سٹی کے اعلامیہ میں یہ با ت بتا ئی گئی ۔ مزید تفصیلا ت ویب سا ئٹ...

نلسا ر یو نیو ر سٹی ایم بی اے میں دا خلہ کی تا ریخ بڑ ھا ئی گئی

حیدر آ با د 14 جنوری ۔ نلسا ر یو نیو رسٹی کے ایم بی اے پر و گر امس میں دا خلے کے لئے در خوا ستوں کی آ خری تا ریخ 15 فروری تک تو سیع کی گئی ہے۔ مزید تفصیلا ت کے لئے یو نیور سٹی کے ویب سا ئٹ www.nalsar....

سیٹ (SET )امتحان ملتوی

حیدرآباد۔7جنوری (اعتماد نیوز)عثمانیہ یونیورسٹی کے عہدیداروں نے کہا کہ سیٹ امتحان کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ چنانچہ گیٹ امتحان کی وجہ سے سیٹ امتحان کو 15فروری تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ...

پیشہ ورا نہ کو رسس میں دا خلو ں کے شیڈ ول کا ا علا ن

حید ر آ باد 7 جنو ری ۔ آ ند ھرا پر دیش و تلنگا نہ کے مختلف پیشہ وارانہ کو رسس میں دا خلو ں کیلئے ہو نے والے ٹسٹ کے مشتر کہ شیڈ و ل کا ا علان کیا ہے۔ تفصیلا ت حسب ذیل دئیے جا ر ہے ہیں ۔ایم سیٹ ۔ 10 مئی...

جی ایم آ ر ایو یشن اکیڈ یمی میں فا ئر فا ئٹنگ کو ر س میں دا خلے

حید ر آ باد 7 جنوری ۔ جی ایم آ ر اکیڈیمی نے Basic fire fighter course کے لئے در خوا ستیں طلب کی ہیں جسکے لئے عمر 26 سال سے ز ائد نہ ہو اور تعلیمی قا بلیت گر یجویشن ضر و ری ہے ۔ اس کو ر س کی مد ت چھ ما...

یو نیو ر سٹی آف حید رآ باد میں پی جی اور ر یسرچ میں دا خلے

حید ر آ باد 7 جنو ری ۔ یو نیو ر سٹی آ ف حید ر آباد جو کہ سنٹر ل یو نیو ر سٹی ہے سا ل 2015-16 کیلئے پو سٹ گر ا یجویٹ ایم فل اور پی ایچ ڈی کو ر س کیلئے اعلا میہ جا ری کیا ہے جو 8 فر و ری سے شر و ع کئے ج...

تلگو یو نیو ر سٹی میں میجک کو ر س کا آ غا ز

حیدر آ باد 7 جنو ری ۔ پو ٹی سری راملو تلگو یو نیو ر سٹی میں میجک کو ر س پر مبنی کو ر س کا آ غا ز کیا گیا ہے ۔ اس میں دا خلہ کے لئے میٹر ک یا ا س کے مما ثل پا س ہو نا ضر و ری ہے ۔ خوا ہش مند یو نیو ر س...

نلسا ر یو نیو ر سٹی میں مینجمینٹ کو ر س میں داخلے

حیدر آ باد یکم جنو ری (پر یس نو ٹ ) نلسار یونیورسٹی آف لا سنٹر فار مینجمنٹ اسٹیڈیز نے سال 2015-17 کے دوران ایم بی اے میں داخلہ پروگرام کا اعلان کیا ہے جو کہ N-MET-2015 پر مشتمل ہوگا ۔ رجسٹرار یونیورسٹ...

مفت قانونی خدمات کے لئے ہیلپ لائن

حیدرآباد۔31دسمبر(اعتماد نیوز) مفت قانونی امداد کے لئے ایک ہیلپ لائن کو قائم کیا گیا ہے۔ چنانچہ 15100 ہیلپ لائن پر مفت قانونی مشروں کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔...

ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف پبلک انٹر بر ا ئز میں د ا خلو ں کا اعلا ن

حید ر آ باد 31 ڈسمبر ۔ انسٹی ٹیو ٹ آ ف پبلک انٹر پر ا ئز ‘ حید رآ باد میں پو سٹ گر یجویٹ ڈپلو ما ان مینجمینٹ انٹر نیشنل بز نس PGDM-IBJ میں سا ل 2015-17 کیلئے (دو سا لہ کو ر س ر یگو لر) در خوا ستیں مطل...

پیشہ ورا نہ کو ر سس میں داخلو ں کی شیڈ و ل جا ری

حید ر آ باد 30 ڈسمبر (اعتماد نیو ز ) آندھراپردیش و تلنگانہ کیلئے مختلف پیشہ وارانہ کورسیس میں داخلوں کیلئے ہونے والے ٹسٹ کے مشترکہ شیڈول کا اعلان کیا ۔ اعلان کے مطابق 10مئی2015 کو ایمسیٹ کا انعقاد عمل...

گیتم یو نیو ر سٹی کے بز نس ا سکو ل میں دا خلے

حید ر آ باد 24 دسمبر ۔ حید ر آ باد بز نس ا سکو ل میں سال 2015 میں در جہ ذیل مضمون میں دا خلو ں کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ایم بی اے د و ہر ے مضمون کے سا تھ دو ہر ی مہا ر ت ا نٹر نیشنل بز نس ‘ ...

ا نٹر میڈیٹ کے 12 فروری تا 4 ما ر چ پر اکٹیکل ا متحا نا ت

حید رآ باد 23 د سمبر ( اعتماد نیو ز) انٹر میڈیٹ کے پر ا کٹیکل امتحا نا ت کا آ غا ز 12 فر وری 2015 ء سے ہو گا ۔ و زیر تعلیم تلنگا نہ جگد یشور ریڈی نے پر اکٹیکل امتحا نا ت کے تیا ر یو ں کا جا ئز ہ لیا ۔...

اردو یونیورسٹی میں پریلمس کوچنگ۔ آخری تاریخ میں 31؍ دسمبر تک توسیع

حیدر آباد، 19؍ دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن کوچنگ اکیڈیمی کے زیر اہتمام پریلمس 2015ء کی کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اکیڈیمی کے بموجب فارم داخل ...

ایمسیٹ امتحان مشرکہ طور پر منعقد کیا جائے۔ گنٹا سرینواس

حیدرآباد۔18دسمبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے وزیر گنٹا سرینواس نے آج تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ آندھرا پردیش ریاست کی تنظیم جدید بل میں موجود قانون کے مطابق ایمسیٹ امتحان کو مشترکہ طور پ...

عثما نیہ یو نیو ر سٹی میں بی ایڈ ( فا صلا تی ) میں دا خلے

حید ر آ باد 17 د سمبر ۔ ڈ ائر کٹر آ ف ا یڈ میشن عثما نیہ یو نیو ر سٹی حید ر آ باد نے انٹر نس ٹسٹ بر ا ئے دا خلہ بی ایڈ ( فا صلا تی ) 2014-15 کیلئے اعلامیہ جا ر ی کر دیا ہے۔ انٹر نس ٹسٹ اور دا خلہ کیلئ...

صد ر جمہو ریہ ہند کے سا تھ قیام کیلئے در خوا ستیں مطلو ب

حید ر آ باد 10 دسمبر ۔ ا خترا عی صلا حیتوں کے حا مل ا فرا د کی حو صلہ افزائی کے لئے شرو ع کی گئی Scholar in Residence Innovation پر و گر ا م کے تحت صد ر جمہو ر یہ ہند کے سا تھ 20 دن تک قیا م کے مو قع ...

مو لا نا آ ز اد نیشنل ا ردو یو نیو ر سٹی کے امتحا نا ت

حید ر آ باد 10 دسمبر ۔ مو لا نا آ زا د نیشنل ار دو یو نیو ر سٹی کے بی اے اور بی ایس سی ریگو لر گر یجو یٹ کو رس سمسٹر I امتحا نا ت کا ا نعقا د 12 جنو ری 2015 سے ہو گا ۔ طلبہ ا متحا ن کے رجسٹریشن فا ر م...

پی ایچ ڈی اہلیتی ا متحا نا ت عثما نیہ یو نیو ر سٹی

حید ر آ باد 10 دسمبر ۔ عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے تحت ڈ ا کٹر آ ف فلا سفی پی ایچ ڈی کے لئے اہلیتی ا متحا نا ت کا آ غا ز 20 دسمبر سے ہو گا ۔ جن امید وا روں نے اہلیتی امتحا ن کے لئے در خوا ست دی ہیں وہ ہا...

گیتم ا سکو ل آف انٹر نیشنل بز نس میں دا خلے

حید ر آ باد 10 دسمبر ۔ گیتم اسکو ل آف انٹر نیشنل بز نس میں ایم بی اے ا نٹر نیشنل بز نس ‘ انٹر نیشنل بنکنگ اینڈ فینا نس‘ گلو بل لا جسٹک اینڈ سپلا ئی چین مینجمنٹ میں سال 2015-17 میں د ا خلو ں کے لئے در ...

امبیڈ کر ا و پن یو نیو ر سٹی کے دو سال ایم بی اے پر و گر ام میں داخلے

حید ر آ باد 10 دسمبر ۔ ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر اوپن یو نیو ر سٹی نے اہل امید واروں سے تعلیمی سال 2014-15 کیلئے دو سا لہ آن لا ئن ایم بی اے پر و گر ام میں دا خلو ں کے لئے درخوا ستیں طلب کی ہیں ۔ امید و...

تلنگا نہ میں 30 د سمبر کو یو نیو ر سٹیز بند کا ا علا ن

حیدر آ باد 5 دسمبر ( اعتماد نیو ز) تلنگا نہ یو نیو ر سٹیوں کے تد ریسی اور غیر تد ر ییسی اسٹا ف اسو سی ایشنو ں پر مشتمل جو ا ئنٹ ایکشن کمیٹی کی جا نب سے 10 دسمبر کو را ونڈ ٹیبل اجلا س منعقد ہو گا اور 1...

آ ند ھر ا پر دیش پر و ڈ کٹیو یٹی کو نسل حید ر آ باد میں دا خلے

حید ر آ باد 3 ڈ سمبر ۔ آ ند ھر ا پر دیش پر و ڈ کٹیو یٹی کو نسل حید ر آ باد‘ گو ر نمنٹ آ ف آ ند ھر ا پر دیش میں 37 ویں بیا چ کے پو سٹ گر یجو یٹ ڈپلو ما کور سس ( فا صلا تی تعلیم) میں د ا خلے میں در جہ ذ...

گو ر نمنٹ ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف پر نٹنگ ٹکنا لو جی میں د ا خلے

حید ر آ باد 3 ڈسمبر ۔ حکو مت تلنگا نہ گو ر نمنٹ انسٹی ٹیو ٹ آ ف پر نٹنگ ٹکنا لو جی کو تعلیمی سا ل 2014-15 کیلئے کمیو نٹی کا لح اسکیم کے تحت لیو ل IV سر ٹیفیکیٹ کو ر س میں دا خلو ں کیلئے در خوا ستیں مط...

ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف انشو ر نس اینڈ رسک مینجمینٹ میں دا خلے

حید ر آ باد 26 نو مبر ۔ ا نسٹی ٹیو ٹ آف ا نشو ر نس اینڈ رسک مینجمینٹ فینا نشیل ڈ سٹرکٹ ‘ گچی با و لی حید ر آ باد میں سا ل 2015-16 کیلئے ایک سا لہ انٹر نیشنل پو سٹ گر ا یجو یٹ ڈ پلو ما کیلئے دا خلے در ...

ا گنو کے یو جی اور پی جی میں ڈ پلو ما سر ٹیفیکیٹ پر و گر امس

حید ر آ باد 26 نو مبر ۔ ا ند ر ا گا ند ھی نیشنل او پن یو نیو ر سٹی کے یو جی اور پی جی ڈ پلو ما سر ٹیفیکیٹ پر و گر ا مس بر اے جنو ری 2015 کیلئے نشستو ں میں د ا خلو ں کے لئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ ا س...

نیشنل اکیڈیمی آ ف اگر یکلچر ‘ حید ر آ باد میں دا خلے

حیدر آ باد 26 نو مبر ۔ ا نڈین کو نسل آف اگریکلچر‘ ر ا جند ر نگر ‘ حید ر آ باد تلنگا نہ کے تحت نیشنل اکیڈیمی آ ف ا گر یکلچر مینجمینٹ میں سا ل 2015-17 کیلئے پو سٹ گر ا یجو یٹ ڈپلو ما مینجمینٹ ان اگر یکل...

جا معہ ہمد رد میں ایم بی اے میں دا خلے

حید ر آ باد 26 نو مبر ۔ جا معہ ہمد رد ‘ ہمد ر د نگر ‘ نئی دہلی میں سا ل 2015 میں ایم بی اے کے دا خلہ کیلئے 40 نشستیں دا خلے مطلو ب ہیں ۔ در خوا ست فا رم آ ن لائین ویب سا ئٹ www.jamiahamdard.edu پر 5 ڈ...

ایم بی اے جا معہ ہمد ر د میں د ا خلے

حید ر آ باد 22 نو مبر ۔ ہمد ر د یو نیو ر سٹی کی جا نب سے ایم بی اے میں د اخلو ں کے لئے اعلا میہ حا ری کیا گیا ہے ۔ خوا ہشمند طلبا ء آ ن لا ئین ر جسٹریشن کر وا سکتے ہیں جس کے لئے آ خری تا ریخ 15 ڈسمبر ...

Displaying 1771 - 1800 of 2025 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.