کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدر آ باد 9 مار چ ( اعتماد نیو ز) ڈ اکٹر بی آ ر امبیڈ کر اوپن یو نیور سٹی کے ایم فل اور پی ایچ ڈی کو رسس میں دا خلوں کی فیس کی ادا ئیگی کی آ خری تا ریخ میں تو سیع کی گئی ہے ۔ یو نیو ر سٹی کے رجسٹرار ...
حید ر آ باد 9 مار چ ( اعتما د نیو ز) این ٹی آ ر یو نیو ر سٹی آف ہیلتھ سا ئنس کے میڈیکل پو ست گریجویٹ کو رسس میں دا خلو ں کیلئے منعقدہ امنتحا ن کے نتا ئج جا ری کر دیئے گئے ۔ یو نیو رسٹی کے وائس چا نسلر...
حید ر آ باد 4 مار چ (ایجنسیز) تلنگا نہ حکومت کی جا نب سے 6 ما ر چ کو ہو لی کی تعطیل کے پیش نظر عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے پی جی دو سرے اور چو تھے سمسٹرس کے پہلے انٹر نل امتحا نا ت جو 6 ما رچ کو مقرر تھا...
حید رآ با د 4 مار چ ۔ تعلیمی سا ل بر ائے 2015-16 کیلئے پا نچویں جما عت میں دا خلوں کا اعلامیہ جا ری کیا گیا ہے ۔ تلنگا نہ سر کا ر کے زیر ا نتظا م چلا ئے جانے والے قلی قطب شا ہ ریشیڈینشیل اسکو ل ( انگل...
حید ر آ باد 4 مار چ ۔ ریا ست تلنگا نہ کے قیا م کے بعد ریا ست کا پہلا ایمسٹ 2015 کا انعقا د 14 مئی کو ہو گا ۔ حکو مت نے تفصیلی شیڈ و ل جا ری کیا ہے جبکہ ا س کے کنو ینر جواہر لا ل نہرو ٹکنا لو جیلکل یو ...
حیدرآباد، 2؍ مارچ (ایجنسیز) حکومت آندھراپردیش نے ایمسیٹ امتحان کے تاریخ میں تبدیلی کرتے ہوئے 8؍ مئی کو یہ امتحان منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ آندھراپردیش ...
حید ر آ با د 2 مار چ ( اعتما د نیو ز) ریاست تلنگانہ میں پی جی انجینئرنگ کورسیس میں داخلوں کیلئے پی جی ای سیٹ 2015 کے انعقاد کو قطعیت دے دی گئی ہے اور اس سلسلہ میں شیڈول بھی جاری کیاگیا ہے ۔ باوثوق سرک...
یونیورسٹی ویب سائٹ سے داخلہ فارم اور دیگر تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں حیدرآباد، 27 فروری(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے تعلیمی سال 2014-2015 کے لیے مختلف...
حید ر آ باد 26 فروری (ایجنسیز) ریا ست تلنگا نہ میں آ ئی سیٹ 22 مئی کو منعقد کیا جا ئے گا جبکہ نتا ئج کا اعلا ن 9 جو ن کو ہو گا ۰ کا کتیہ یو نیو ر سٹی کے انچا رج وائس چا نسلر ویرا ریڈی نے آ ئی سیٹ 2015...
ورنگل 25؍ فروری( اعتماد نیوز ) پرنسپل میناریٹی ریسیڈنشیل اسکول انگلش میڈیم ایم . اے وحید نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے کہا کہ سال 2015 ء کیلئے جماعت پنجم میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اُردو ، تلگو ...
حیدر آ باد 24 فروری ( اعتما د نیو ز) ریاست میں ای سیٹ کا 21 مئی کو انعقاد عمل میں آئیگا ۔ اس سلسلہ میں صدرنشین تلنگانہ اسٹیٹ کونسل برائے اعلیٰ تعلیم مسٹر پاپی ریڈی کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس...
حید ر آ باد 21 فروری (اعتما د نیو ز) ریاست تلنگانہ میں ایمسیٹ 2015 ء کے انعقاد سے متعلق تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور اس سلسلہ میں 25 فروری کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا ۔ 14 مئی کو امتحان م...
حیدرآباد، 20؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، پالی ٹیکنیک، حیدرآباد میں نیٹ ورک بلس اور ای سیل، آئی آئی ٹی بمبئی کی جانب سے نیشنل نیٹ ورک سیکوریٹی چیمپین شپ کم ورک شاپ کا 21...
حیدرآباد۔20فروری(اعتماد نیوز)ریاست میں ایمسیٹ امتحان کی نگرانی کرنے والی جے این ٹی یو نے 14مئی کو ریاست میں ایمسیٹ امتحان کے انعقاد کا اعلان کیا۔ چنانچہ آج اس سے متعلق شیڈیول کو جاری کیا گیا۔ ش...
حید ر آ باد 18 فروری ۔ ایسے امید وار جو انٹر میڈیٹ یا اس کے مما ثل امتحا ن کا میا ب نہ ہو وہ تعلیمی سا ل 2015-16 کے لئے بی اے / بی کا م / بی ایس سی کے پہلے سال میں دا خلے کے لئے اہلیتی ٹسٹ میں شر کت ک...
دحیدرآباد ۔ ۱۲/ فروری ۔ ضیاء الدین نیر نائب صدر اقبال اکیڈیمی کے مطابق کل ہند مجلس تعمیرملت کی جانب سے بتاریخ ۱۵/ فروری ۲۰۱۵ء بروز اتوار بوقت ۷ بجے شام بمقام سرسید ہال مدینہ ایجوکیشن سنٹرنامپلی...
حید ر آ باد 11 فروری ۔ ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر ا وپن یو نیو ر سٹی نے انڈ ر گر ا ئجویٹ سال اول و دو م ڈ گری امتحا نا ت کے نتا ئج جا ری کر د ئیے ہیں ۔ ا ن امتحا نا ت کا انعقا د ڈسمبر 2014 میں منعقد ہو ا...
حید ر آ باد 11 فروری ۔ MANIT, BHOPAL میں سا ل بر ائے 2015-17 کے لئے ایم بی اے میں دا خلے کے لئے اعلا میہ MBA/2015/924 جا ری کیا ہے ۔ دو سا لہ کو رس برا ئے ایم بی اے ( فل ٹا ئم ) ریگو لر سا ل برا ئے 20...
حید ر آ باد 4 فر وری ۔ نلسا ر یو نیو ر سٹی کے ایم بی اے پر و گر ام میں دا خلے کے لئے در خوا ستیں دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ میں 15 فر وری تک تو سیع کی گئی ہے۔ ٹسٹ 21 فر وری کو عمل میں آ ئیگا ۔ مزید ت...
حید ر آ باد 4 فروری ۔ ڈ ائر کٹو ریٹ آ ف اڈمیشن عثما نیہ یو نیو رسٹی نے ایم بی اے دو سا لہ اور ایم سی اے تین سا لہ بر ائے فا صلا تی تعلیم کے لئے انٹر نس ٹسٹ کے دا خلہ کے لئے سال 2014-15 کیلئے ہو نگے ۔ ...
حید رآ با د 4 فر وری ۔ کا کتیہ یو نیو ر سٹی کے اسکو ل آف ڈ سٹنس لر ننگ کے تحت ایم بی اے فا صلا تی طر ز دو سا لہ پر و گرا م فا صلا تی تعلیم کے لئے درخوا ستیں طلب کی گئی ہیں۔ امتحا ن کے بعد دا خلہ دیا ج...
حید ر آ باد 4 فر وری ۔ کا کتیہ یو نیو ر سٹی ا سکو ل آ ف ڈ سٹنس لر ننگ اینڈ ایجو کیشن بی ایڈ فا صلا تی تعلیم کے لئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ در خوا ستیں کا کتیہ یو نیو ر سٹی ‘ و ر نگل سے را ست حا صل کر...
حید ر آ باد 4 فر و ری ۔ NAARM ‘ حید ر آ باد تلنگا نہ میں سا ل 2015-17 کے لئے پو سٹ گر یجویٹ ڈ پلو ما ان مینجمنٹ ( اگریکلچر) میں دا خلو ں کے لئے در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ فا ر م دا خل کر نے کی آ خری...
حید ر آ باد 3 فر وری ( ایجنسیز) آندھراپردیش کابینہ کا ایک اہم اجلاس آج یہاں سکریٹریٹ آندھراپردیش میں منعقد ہوا ۔ چیف منسٹر مسٹر چندرا بابو نائیڈو نے صدارت کی اور چند اہم موضوعات پر تفصیلی غوروخوص کرتے...
حیدرآباد-۳۱/ جنوری ۔ سکریٹری سید خلیل اللہ حسینی ؒ میموریل اسکالرشپ کمیٹی محمد انور اللہ خاں کے بموجب اسکالر شپ حاصل کرنے والے آٹھویں جماعت کے طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ ورکشاپ یکم/...
نئی دہلی،30؍جنوری۔یونین پبلک سروس کمیشن مرکزی مسلح پولیس افواج (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان 2014 کے لیے پرسنالٹی ٹیسٹ/انٹرویو کا انعقاد کررہا ہے۔ یہ امتحان یونین پبلک سروس کمیشن دھول پور ہاؤس شاہجہا...
نئی دہلی،29؍جنوری۔ڈاکٹر ہنومنتو پُرشوتم نے نیشنل ریسرچ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر کے منصب کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اس سے پہلے وہ سائنٹسٹ۔ جی اور انٹرنیشنل ایڈوانس ریسرچ سی...
حید ر آ باد 21 جنوری ۔ نلسا ر یو نیو ر سٹی کے ایم بی اے پر و گر امس میں داخلے کے لئے در خوا ستو ں کی تا ریخ میں 15 فر وری تک تو سیع کی گئی ہے۔ مزید تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.crns.nalsar.ac.in سے حا صل کی...
حید ر آ باد 21 جنوری ۔ یو نیو ر سٹی آ ف حید ر آباد کے تحت نیشنل اکیڈیمی آ ف اگریکلچر ریسر چ مینجمنٹ کے ایک سا لہ فا صلا تی لر ننگ پر و گرام بر ا ئے پو سٹ گر یجویٹ ڈ پلو ما ان ٹکنا لو جی مینجمینٹ آ ف ا...
حید ر آ باد 14 جنوری ۔ عثما نیہ یو نیو رسٹی کی جا نب سے منعقد ہ پی ایچ ڈی امتحا ن ملتوی ہو کر اب 20 جنوری 2015 کو منعقد ہو گا ۔ یو نیو ر سٹی کے اعلامیہ میں یہ با ت بتا ئی گئی ۔ مزید تفصیلا ت ویب سا ئٹ...