the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > تعلیم و ملازمتیں
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 1711 - 1740 of 2032 total results

پا لی ٹکنک انٹر نس پا لی سٹ 2015 کا انعقا د

حید ر آ باد : ایس ایس سی یا سی بی ایس ای طلبہ کیلئے انجینیرنگ ڈپلو ما کو ر سز میں دا خلے کیلئے پا لی ٹکنک کا انٹر نس امتحا ن پا لی سٹ 2015 31 مئی 2015 کو مقرر ہے جبکہ اس کے فا ر مس داخل کر نے کی آ خری...

بی ایڈ انٹر نس ایڈ سٹ فا ر مس کے ا دخا ل کی تا ریخ

حید ر آ باد : بی ایڈ میں دا خلے کیلئے تلنگا نہ ریا ست کے انٹر نس امتحا ن ایڈ سٹ 2015 کا انعقا د 6 جو ن کو مقرر ہے ۔ اسکے فا ر مس آ ن لا ئن داخل کر نے کی تا ریخ 14 مئی ہے ۔ اس کے لئے ڈ گری کا میا ب یا ...

امیبڈکر اوپن یونیورسٹی کے پی جی امتحان13جو ن سے

حیدرآباد،12مئی(ایجنسی)ڈاکٹر بی آر امیبڈکر اوپن یونیورسٹی BRAOUکے پوسٹ گریجویٹ امتحانات 13جون سے شام 2بجے سے شام5بجے تک منعقد ہونگے۔مزید تفصیلات کیلئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.braou.ac.inپر ملاخطہ کری...

شعبہ ترسیل عامہ و صحافت طلباء کو ملازمت کا اہل بنانے کے لیے کوشاں

حیدرآباد،12 ؍مئی (پریس نوٹ)۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ ترسیل عامہ و صحافت سے فارغ طالبہ نجم النساء چمپائیل (25 سالہ) کیرالا کے ملاپورم میں واقع سی ایچ محمد کویا میموریل گورنمنٹ آرٹس...

اُردو یونیورسٹی میں ریاضی میں پی ایچ ڈی سمیت کئی نئے کورسز متعارف

بی ٹیک اور ایم ٹیک بھی دستیاب۔ انٹرنس کی بنیاد پر داخلے کے کورسز کے لیے 27؍ مئی آخری تاریخ حیدرآباد،11 ؍ مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی نے ریگولر (روایتی طرز تعلیم) کورسز میں داخ...

بیڑ :میڈیکل کورسیس میں داخلہ کے لیئے MH-CET شہر کے 21مراکز پر منعقد کیا جائیگا

بیڑ(جاوید پاشاہ) میڈیکل کورسیس میں داخلہ کے لئے آج 07مئی کو MH CETکا امتحان شہر کے 21مراکز پر منعقد کیا جائیگا ، امتحان میں 7142طلباء شرکت کررہے ہیں ، انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل کورسیس میں داخلہ...

ایس بی آ ئی میں 2 ہزار پروبیشنری آ فیسر س کی جا ئیدادوں پر بھر تی

حید رآ باد : اسٹیٹ بینک آ ف انڈیا نے پر و بیشنری آ فیسرس کی 2 ہزار جا ئیدادوں پر بھر تی کیلئے نوٹفیکیشن جا ری کیا ہے ۔ تعلیمی قا بلیت گریجو یشن کسی بھی یو نیو ر سٹی سے مسلمہ ہو ۔ عمر 21 سال سے 30 سال ...

انٹر میڈیٹ آئی پاس کی فیس دا خل کر نے کی ہدایت

حید رآ باد : تلنگانہ اسٹیٹ بو ر ڈ آ ف انٹر میڈیٹ ایجو کیشن نے تلنگانہ کے تمام جو نیر کا لجس کے پر نسپلس کو اطلا ع دی گئی ہے کہ آ ئی پاس مئی / جو ن سال اول کی امتحا نی فیس آ ن لا ئن ڈ اون لو ڈ کردہ چال...

اُردو یونیورسٹی میں داخلے۔ کئی نئے کورسز متعارف

ریاضی میں پی ایچ ڈی، اسلامیات اور سیاسیات میں ایم فل متعارف۔ بی ٹیک اور ایم ٹیک بھی دستیاب حیدرآباد،30 ؍ اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی نے ریگولر (روایتی طرز تعلیم) کورسز میں دا...

تلنگا نہ میں 14 مئی کو ایمسیٹ کا انعقا د

حید ر آ باد : تلنگانہ میں 14 مئی کو ایمسیٹ 2015 منعقد ہو گا ۔ ایمسیٹ کنو ینر پرو فیسر این وی رمنا کے مطا بق اہلیتی امتحا ن کے لئے تما م تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ کنو ینر نے وا ضح کیا کہ نقل نو یس...

نیسشنل انسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹکنا لو جی ‘ ورنگل میں پی ایچ ڈی میں داخلے

حید رآ باد : نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹکنا لو جی ‘ ورنگل میں پی ایچ ڈی پرو گرامس بر ائے جولا ئی 2015 کے سیشن کیلئے اور ایم ایس سی پر و گرامس تعلیمی سا ل بر ائے 2015-16 میں دا خلو ں کیلئے مختلف مضا مین می...

جا معہ ملیہ اسلا میہ میں مختلف ا نڈر گریجویٹ ’ پو سٹ گریجویٹ پروگرامس میں دا خلے

حید رآ باد : حا معہ ملیہ اسلا میہ ’ نئی دہلی میں تعلیمی سال بر اے 2015-16 کیلئے مختلف انڈ ر گریجویٹ ‘ پو سٹ گریجویٹ او ر ڈ پلو ما سر ٹفیکیٹ پر و گر امس کیلئے آ ن لا ئن در خواستیں مطلو ب ہیں ۔ داخلو ں ...

ایس آر ایم یو نیو ر سٹی کی سا ئنس اینڈ ہیو ما نٹیز میں دا خلے

حید رآ باد : ہند وستا ن کی نمبر ایک یو نیو رسٹی میں سا ئنس اور ہیو ما نٹیز میں داخلو ں کیلئے در خوا ستیں برا ئے سا ل 2015 مطلو ب ہیں ۔ تما م تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.srmuniv.ac.in اور admission.india@sr...

ا نڈین انسٹی ٹیوٹ آ ف اسپیس میں ایم ٹیک اور ایم ایس پرو گر امس

حید ر آ باد : انڈین انسٹی ٹیوٹ آ ف ا سپیس سا ئنس اینڈ ٹکنا لوجی ‘ ترو نتا پو رم میں پو سٹ گر یجویٹ پر و گرا م برا ئے سال 2015-16 میں دا خلو ں کیلئے در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ تما م تفصیلا ت ‘ عمر ‘ ...

انٹر سال دوم کے نتائج : سپلمنٹری امتحانات کے اہم تاریخ کا اعلان

حیدرآباد۔27اپریل(اعتماد نیوز)آج ریاستی وزیر تعلیم کڑیم سری ہری نے انٹر سال دوم کے نتائج کو جاری کرتے ہوئے سال دوم کے سپلمنٹری امتحانات کے اہم تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ ادخال فیس کی آخری تاریخ 6مئی ...

ایل ایل بی اور ایل ایل ایم میں دا خلے ‘ 7 مئی آخری تا ریخ

حید رآ باد : تلنگانہ میں ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کو رسس میں دا خلو ں کئے منعقد ہو نے والے انٹر نس امتحا ن میں شر کت کے خوا ہشمند اپنے درخوا ست فارم 7 مئی تک ز ائد جر ما نہ کے سا تھ ادا کر سکتے ہیں۔...

امبیڈ کر یو نیو رسٹی کے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں دا خلے

حید ر آ باد : ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر اوپن یو نیو ر سٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے پرو گر امس بر ائے 2015-16 کے لئے انگلش ‘ ہند ی ‘ تلگو ‘ بز نس مینجمنٹ ‘ معا شیا ت ‘ تعلیم ‘ ما حو لیا تی سا ئنس ‘ می...

انٹرمیڈئیٹ ضمیمہ امتحانات 25مئی سے

حیدرآباد22اپریل(اعتماد نیوز)آج ریاست میں انٹرمیڈئیٹ سال اول کے نتائج کے ساتھ ہی ناکام طلبہ کے ضمیمہ امتحانات کے تاریخ کا بھی اعلان عمل میں آیا ۔ چنانچہ سپلمنٹری امتحانات 25مئی سے منعقد ہونگے۔ جس...

ا نڈین انسٹی ٹیوٹ آ ف ٹکنا لو جی ممبئی میں دا خلوں کا آغا ز

حید ر آ باد : انڈین ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹکنا لو جی ممبئی نے ایم فل اور پا یچ ڈی میں سال 2015-16 کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ ۔ ایم فل کیلئے آن لا ئن کی ا بتدا ء یکم اپریل 2015 سے اور فا ر م داخل ک...

ا یمسٹ در خوا ستو ں میں خا میو ں کو در ست کر نے کا مو قع

حید ر آ باد : ایمسٹ کنو ینر این وی رمنا نے کہا کہ تلنگا نہ میں ایمسیٹ امتحا ن کے لئے درخوا ست دا خل کر نے والے امید وار اپنے در خوا ست میں پائی جا نے والی کسی بھی غلطی کو پیر 20 اپریل کی نصف شب تک در ...

انٹر میڈیٹ نتا ئج کا 22 اپریل کو اعلان متو قع

حید ر آ باد : تلنگا نہ بورڈ آ ف انٹر میڈیٹ ایجو کیشن نے تو قع ظا ہر کی ہے کہ 22 اپریل کو انٹر میڈیٹ کے سا ل اول اور 29 اپریل کو سا ل دو م کے نتا ئج جا ری ہو ں گے ۔ یہ امتحا نا ت جا ریہ سا ل ما ر چ اور...

3,620 کانسٹیبل تقررات کو منظوری

حیدرآباد۔16اپریل(اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت نے محکمہ فینانس کے تحت 3,620 کانسٹیبل تقررات کو منظوری دے دی ہے۔ آج اس سلسلہ میں اعلامیہ جاری کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان تمام تقررات کے سلسلہ می...

عثمانیہ کالج میںآئی سٹ ICETکی مفت کوچنگ

کرنول14؍اپریل(اعتمادنیوز)ڈپٹی ڈائرکٹرعلاقائی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات کرنول RCEDMپروفسرسیدامدادعلی قادری کے بموجب مذکورہ سنٹرکے زیراہتمام آئی سٹ 2015کی مفت کوچنگ دیناطئے پایاہ...

عثما نیہ یو نیو رسٹی پی جی انٹر نس ٹسٹ کا اعلامیہ جا ری

حید ر آ باد : عثمانیہ یونیورسٹی پولیس عہدیداروں نے پوسٹ گریجویٹ کورسیس میں داخلوں کیلئے انٹرنس ٹسٹ کا اعلامیہ جاری کردیا ۔ پی جی ڈائرکٹوریٹ عثمانیہ یونیورسٹی میں پروفیسر سی ایچ گوپال ریڈی اور جوائنٹ ڈ...

دو لا کھ سے زا ئد در خوا ستیں ایمسیٹ کے لئے و صو ل

حید ر آ باد : تلنگانہ میں ایمسیٹ امتحا ن کیلئے د ر خوا ست دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ تک 2 لا کھ 27 ہزار سے زائد در خوا ستیں مو صو ل ہو ئی ہیں جن میں آ ند ھرا پر دیش کی 41 ہزا ر در خوا ستیں بھی شا مل ...

انڈین ا نسٹی ٹیوٹ آ ف ٹکنا لو جی‘ کھڑکپو ر میں دا خلے

حید ر آ باد : ا نڈین انسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹکنا لو جی‘ کھڑکپو ر نے پی ایچ ڈی پر و گرام میں تما م شعبہ جا ت میں داخلے بر ائے سا ل 2015-16 کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ در خوا ست اور فیس کے سا تھ دا خل کر نے...

مو لا نا آ زاد نیشنل اردو یو نیو رسٹی کے فا صلا تی کو ر سس میں داخلے

حید رآ باد : ایم اے اردو ‘ ایم انگریزی ‘ ڈ پلو ما ان جر نلزم اینڈ ما س کمیو نکیشن اور دو سرے کو رسس میں داخلے برا ئے 2014-15 تعلیمی سال کے لئے جا ری ہیں ۔ دا خلہ فار م 10 اپریل تک جمع کر ا سکتے ہیں ۔ ...

عثما نیہ یو نیو ر سٹی پی جی کو ر سس میں دا خلہ کیلئے انٹر نس ٹسٹ کا اعلا میہ جا ری

حید ر آ باد : شہر حید رآ باد کی با وقا ر عثما نیہ یو نیو ر سٹی نے پی جی کو ر سس میں دا خلہ کیلئے انٹر نس ٹسٹ کا اعلا میہ جا ری کر دیا ہے ۔ تلنگانہ کو ریاست کا در جہ ملنے کے بعد پہلی مرتبہ یہ اعلا میہ ...

ٹا ٹا انسٹی ٹیو ٹ آ ف سو شل سا ئنس ‘ حید رآ باد میں دا خلے

حید ر آ باد : ٹا ٹا انسٹی ٹیو ٹ آ ف سو شل سا ئنس( ڈیمڈ یو نیو ر سٹی) حید رآباد اور دو سرے شہرو ں میں بی اے سو شل سا ئنس‘ بی اے (آنرس) سو شل و رک ڈ گری میں دا خلو ں کیلئے بیچلر ا ڈمیشن ٹسٹ کے لئے در خو...

پو سٹ گر یجویٹ ڈپلو ما ان ہو ٹل مینجمنٹ میں دا خلو ں کا آ غا ز

حید رآ باد : ا یڈ منسٹریٹیو ا سٹا ف کا لج آ ف انڈیا ‘ حید رآ باد میں پو سٹ گریجویٹ ڈپلو ما ان ہو ٹل مینجمنٹ برا ئے سا ل 2015-2017 میں دا خلو ں کا آ غا ز ہو چکا ہے ۔ کسی بھی معروف مینجمنٹ اڈمیشن ٹسٹ می...

Displaying 1711 - 1740 of 2032 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.