5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
نئی دہلی،27مئی(ایجنسی)رپورٹ کے مطابق مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ یعنی سی بی ایس سی کے نتائج آج ریلیز نہیں ہونگے۔ انگریزی اخبار فائنانشیل ٹائمز اور دی ہندو...
حید ر آ باد : یو نیور سٹی کالج آف سائنس عثمانیہ یو نیو ر سٹی سیف آباد میں بی ایس سی سال اور ایم پی سی‘ پی جی ایم پی‘ بی ز یڈ سی‘ بی ٹی بی سی اور بی ٹی ز یڈ سی میں داخلہ کیلئے درخواست فا رم جا ری کئے ج...
حیدرآ باد : مو لا نا آ زا د نیشنل اردو یو نیو ر سٹی حید رآ باد کے ریگو لر کو رسز کے تحت اسلامیا ت میں ایم فل کا نیا کو ر ش شروع کیا گیا ہے ۔ دا خلہ کا فا ر م 27 مئی تک جمع کیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلا ...
حید رآ باد : نظا م کا لج میں تعلیمی سال بر ائے 2015-16 کیلئے بی اے ‘ بی کا م‘ بی ایس سی میں دا خلو ں کا آ غا ز ہو چکا ہے ۔ انٹر میڈیٹ کا میا ب طلباء دا خلہ کے اہل ہو نگے ۔ فا ر م دا خل کر نے کی آ خری ...
نئی دہلی26مئی(آئی این ایس انڈیا) دہلی یونیورسٹی کے گریجویٹ کورسز میں داخلے کے خواہش مند طالب علموں کے لئے ایک اچھی خبر ہے کہ یونیورسٹی اپنے مختلف گریجویشن کورس میں تقریباََ 2000نشستیں بڑھانے پر غ...
حید ر آ باد : ریاست تلنگانہ و آندھراپردیش میں واقع آئی آئی آئی ٹیز میں داخلوں کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ۔ آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وائس چانسلر راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج ٹکنال...
نئی دہلی،25مئی (ایجنسی) سی بی ایس سی بارہویں کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے. کل 82 فیصد طالب علم پاس ہوئے ہیں. طالب علموں کے مقابلے طالبات نے بازی ماری ہ...
حیدرآباد،25 ؍مئی (پریس نوٹ)پروفیسر احتشام احمد خان‘ ڈین‘ اسکول آف ماس کام اینڈ جرنلزم کے مطابق انٹرنس ٹسٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27؍ مئی ہے۔ شعبہ میں ایم اے (ایم سی جے) اور پی ایچ ڈ...
نئی دہلی ،25؍مئی (آئی این ایس انڈیا ) سی بی ایس سی کے 12ویں جماعت کے تمام علاقوں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ،اس بار کامیابی کا فیصد 82فیصد رہا ہے جوگزشتہ سال سے 0.70فیصد کم ہے۔12ویں میں اس بار بھ...
حید رآ باد : ریاست تلنگانہ میں انٹر میڈیٹ اڈوانس سپلیمنٹری امتحان کا 25 مئی سے آغاز ہوگا ۔ جس میں شرکت کرنے والے 4,87,838 انٹر میڈیٹ طلباء میں انٹر سال اول کے 3,14,505اور سال دوم کے 1,73,331امیدوار شا...
کرنول23؍فروری(اعتمادنیوز)ریجنل انسپکٹنگ آفسرRIOکرنول مسٹرکے سرینیواسولوکے بموجب ریاست آندھراپردیش میں25؍مئی سے انٹرمیڈیٹ سپلمنٹری امتحانات کاآغازہونے والاہے۔ ضلع کرنول میں30,700طلباء امتحا...
نئی دہلی24مئی(آئی این ایس انڈیا) سو ل سروس کے ابتدائی امتحان کے لئے آن لائن درخواست کو بھرنے کا کام شروع ہو گیا ہے۔یونین پبلک سروس کمیشن نے کہا ہے کہ اس بار امیدوار سول سروس یا انڈین فوریسٹ سروس ...
حیدرآباد،23مئی(ایجنسی) ایمسٹEAMCET 2015کے نتائج 28مئی کوجاری کردئے جائینگے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیف منسٹر Kadiyam Srihariکاڈیم سری ہری 28 مئی کوصبح11.30بجےEAMCETکے نتائج جاری کرئینگے۔...
حیدرآباد۔22مئی(اعتماد نیوز) ریاست کے تلنگانہ یونیورسٹی کے ڈگری نتائج کو آج جاری کر دیا گیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے ذمہداراں نے کہا کہ کامیابی کی شرح 33فیصد رہی ہے۔ جبکہ نتائج کو تلنگانہ یونیورس...
سماجیات کے میدان میں کیرئیر بنانے کے خواہشمند طلبا کے لیے نادر موقع حیدرآباد، 21 مئی (پریس نوٹ ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ‘ شعبہ سماجیات میں ریگولر کورسز کے تحت اردو جاننے وا...
حید رآ باد : تلنگانہ ریاست میں میڈیکل ایجوکیشن کورسیس کی فیسوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے حکومت تلنگانہ نے آج احکامات جاری کئے ۔ ان احکامات کی روشنی میں بی زمرہ ( کیٹگیری ) کے تحت دس فیصد نشستوں کو حکومت ن...
حیدرآباد، 20؍ مئی (پریس نوٹ ) مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے جو اردو کے ذریعہ اعلی تعلیم کی فراہمی کی ملک بھر میں واحد جامعہ ہے، 14 مختلف شعبو ں میں پی ایچ ڈی اور ایم فل کورسس کا آغاز کرتے ...
حید رآ باد : ا ڈ منسٹریٹیو آفیسر بھا رتیہ ود یا بھو ن حیدرآ باد کیند ر نے تعلیمی سال 2015-16 کیلئے مسلمہ تین سا لہ ڈ گری کو ر س کا اعلان کیا ہے جسکے لئے ڈگر ی کا لج قا ئم کیا گیا ہے ۔ جس میں محدو د نش...
حید رآ باد : نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آ ف ٹو ر زم اینڈ ہا سپٹا لٹی مینجمنٹ‘ گچی با ولی‘ حید رآباد میں در جہ ذیل کو ر سس میں سا ل بر ا ئے 2015 کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ بی بی اے‘ ایم بی اے اور پی جی...
حید رآ باد : بی ایڈ انٹر نس ٹسٹ تلنگا نہ ایڈ سیٹ 6 جو ن کو مقرر ہے جسکے لئے ڈ گر ی کامیا ب امیدوا ر اہل ہیں ۔ د یر نہ فیس کے سا تھ فا رم داخل کر نے کی تا ریخ 21 مئی ہے۔امید وا ر تما م تفصیلا ت ویب سا ...
حید رآ باد : سرکاری ، خانگی ، امدادی ، غیر امدادی اور دیگر جونیئر کالجوں میں تعلیمی سال 2015-16 ء کیلئے تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے دو مرحلوں پر مبنی داخلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ داخلوں ...
حید رآ باد : حکومت تلنگانہ کے محکمہ اقلیتی بہبود نے اقلیتی طلبہ کیلئے 25 کروڑ روپئے کے پری میٹرک اسکالرشپس برائے سال 2015-16 ء جاری کئے ہیں۔ اس ضمن میں پرنسپل سکریٹری ٹو گورنمنٹ سید عمر جلیل کی دستخط ...
آن لائن فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 27؍مئی حیدرآباد، 19؍ مئی (پریس نوٹ ) مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے حیدرآباد پالی ٹیکنک کالج کو آل انڈیا کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (AICTE) کی جانب سے پچھلے ...
حیدرآباد، 19؍ مئی (پریس نوٹ ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے ریگولر کورسز کے تحت اسلامیا ت میں ایم فل کا نیا کورس شروع کیا گیا ہے۔ اسلامک اسٹڈیز یا عرب کلچر یا دینیات میں ایم اے MAکی...
ڈی ایل ایڈ‘ بی ایڈ‘ ایم ایڈ‘ ایم فل و پی ایچ ڈی دستیاب۔ 27؍مئی آخری تاریخ حیدرآباد، 18 ؍ مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، شعبۂ تعلیم و تربیت میں پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایڈ، بی ای...
نئی دہلی18مئی(آئی این ایس انڈیا) انڈین اسکول سرٹیفکیٹ اگزامنیشن(آئی سی ایس ای)کی طرف سے آئی سی ایس ای اور آئی ایس سی کا نتیجہ 18مئی کودوپہر11.30بجے کونسل کی ویب سائٹ پر نکال دیا گیا۔اس سال دونوں ...
نئی دہلی،14مئی (ایجنسی) سی بی ایس سیکی دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان کے نتائج 20 مئی کے بعد اعلان ہونے کا امکان ہے. بورڈ ذرائع کے مطابق، سی بی ایس...
حیدرآباد،13 ؍مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، البیرونی مرکز برائے مطالعہ سماجی اخراج و شمولیت پالیسی اور مانو ایس سی / ایس ٹی اور اقلیتی تدریسی عملہ اور طلبہ کی جانب سے 14؍ مئی...
حید ر آ باد : ایڈین انسٹی ٹیو ٹ آ ف پیکجنگ منسٹری آ ف کا مر س اینڈ انڈسٹری جو کہ ہند وستا ن کا خود مختا ر ادارہ ہے سا ل 2015-17 کیلئے دو سالہ ریگو لر پو سٹ گر یجویٹ ڈ پلو ما ان پیکجنگ میں دا خلہ کیلئے...
حید رآ باد : عثما نیہ یو نیو ر سٹی کامن انٹر نس ٹسٹ بر اپ سا ل 2015 کیلئے امیدواروں سے آ ن لائن در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ ڈ گری امتحا ن کا میا ب امیدوار اہل ہیں ۔ فا رم دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ ...