5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
ڈ ا کٹر این ٹی آر یو نیو رسٹی آف ہیلتھ سا ئنس ‘ وجئے وا ڑہ نے اعلا میہ کے ذریہ ایم ایس سی (نرسنگ) اور ایم پی ٹی کو رسس میں سا ل 2015-16 میں داخلہ کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ اہل امید وار آن لا ئن د...
نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آف فیشن ٹکنا لو جی ) NIFT ( ’ جینا ئی میں سال برا ئے 2015-16 ڈپلو ما پر و گرا م کیلئے در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ فا ر م دا خل کرنے کی آخری تا ریخ 14 اگست2015 ہے۔ مزید تفصیلا ت ویب ...
ا لا گپا یو نیو رسٹی‘ کیرایکو ڈی ’ ٹا مل نا ڈو میں پی ایچ ڈی اہلیتی انٹرنس امتحا ن کیلئے درخوا ست دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 10 اگست 2015 ہے ۔ مزید معلو ما ت یو نیو سٹی کے ویب سا ئٹ پر معلو م کر سکتے...
بیدر۔4؍اگست۔(اعتمادنیوز)۔شاہین ادارہ جات بیدر کے زیراہتمام ملکی سطح پر شروع ہونے والی’’حفظ القرآن پلس‘‘ اسکیم اوراس اسکیم کے تحت تقریبا10ریاستوں کے عصری تعلیم حاصل کرنے والے حفاظ طلباسے ان کی عصری تعل...
کرنول26؍جولائی(اعتمادنیوز)ضلع کلکٹرکرنول مسٹر سی ایچ وجئے موہن نے بتایاکہ اس ماہ کی30اور31تاریخوں میں محکمۂ زراعت کے انٹرویوزمنعقدکئے جائیں گے۔انہوں نے بتایاکہ محکمۂ زراعت میں مخلوعہ306کانٹراکٹ جا...
کرنول26؍جولائی(اعتمادنیوز)ڈپٹی ڈائرکٹرعلاقائی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات کرنول پروفسرسیدامدادعلی قادری صاحب کے بموجب CEDMکے زیراہتمام عثمانیہ کالج کے احاطہ میں اقلیتی طبقات سے ت...
ایکزیکیٹیو ڈائرکٹر کریم اللہ حکومت ہند کی جانب سے دی جانے والی اسکالر شپ کا اعلانیہ جاری کیا گیا ہے ۔ لیکن اب تک کافی کم مقدار میں درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ جو بھی طلباء و طالبات اسکالر شپس حاصل...
حیدرآباد،21 ؍جولائی (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ پیرا میڈیکل کورسز میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 31؍ جولائی 2015 ہے۔ پیرامیڈیکل کورسز کے ت...
نئی دہلی،21جولائی(ایجنسی) سول سروس امتحان میں اول رہی امیدوار کو قریب 53 فیصد پوائنٹس ملے ہیں اور اس طرح یونین پبلک سروس کمیشن کی طرف سے ملک کے ٹاپ بی...
حیدرآباد ۔16 جولائی(اعتماد نیوز) آج ریاستی وزیر تعلیم و نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے ایس ایس سی سپلمنٹری نتائج کو جاری کیا۔ ...
بیدر۔13؍جولائی۔(اعتمادنیوز)۔ڈپٹی کمشنر بیدر انوراگ تیواری نے بتایا کہ ضلع بیدر کے دیہی علاقوں میں پرائمری ہیلتھ سنٹر میں کام کرنے کیلئے جنرل ڈیوٹی ڈاکٹر س کی 9جائیدادوں پر کنٹراکٹر بنیاد پرایک سالہ مد...
بیدر۔12؍جولائی۔ (اعتمادنیوز)۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مخلوعہ ٹائپسٹ کم نقل نویس کی جائیدادوں پر تقرر کرنے مستحق اُمیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ٹائپسٹ کی 11جائیدادیں ‘اور ٹائپسٹ کم نقل نویس کی...
ناندیڑ : ۱۰؍جولائی (اعتمادنیوز)آیورویدک طریقہ علاج کا کورس مکمل کرنے والے یعنی بی اے ایم ایس ڈاکٹرس کو بھی ایم بی بی ایس طرز پر ایلو پیتھی طریقہ کا علاج کرنے کی اجازت مل چکی ہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے...
نئی دہلی،9 0 جولائی / ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ (ڈ ی جی ایف ٹی ) وزیر اعظم کے ڈجیٹل انڈ یا کے تصور کو پیش نظر رکھتے ہوئے ساتوں دن چوبیس گھنٹے کاغذ کے بغیر کام کاج کو فروغ دئے جانے کی غرض سے ایک کل...
ڈاکٹر میرکوکب علی پرنسپل اسلامیہ کالج کے اطلاع کے بموجب پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم رحمت اللہ رجسٹرار مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی حیدر آباد جو ماضی میں اسلامیہ ڈگری کالج کے تقریبا 25سال تک شعبہ پبلک ا...
حیدرآباد ۔4جولائی (اعتماد نیوز) یو پی ایس سی نے آج 2014کے سیول سرویسس کے نتائج کو جاری کی۔ چنانچہ دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش سے تعلق ...
ناندیڑ: ۳۰؍جون (اعتمادنیوز)این سی ٹی ای اس ادارہ کی ہدایت پر ریاست مہاراشٹر میں تمام بی ایڈ کالجس میں بی ایڈ کورس اس سال سے دوسال کا کردیا گیا ہے ۔ سابق میں بی ایڈ کورس صرف ایک سال کا ہوا کرتا ت...
حیدرآباد ۔30جون (اعتماد نیوز)آندھراپردیش میں انٹر سال اول کے سپلمنٹری امتحانات کے نتائج کا آج دو پہر اعلان عمل میں آیا۔ ریاست کے وزیر گنٹا سرینو...
حیدرآباد ۔26جون(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ کے انٹر سپلمنٹری امتحانات سل اول و دوم کے نتائج کا اعلان عمل میں آیا ۔ نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے انٹر میڈئیٹ بورڈ دفتر میں نتائج کو جاری کیا۔ سال اول ...
حیدرآباد ۔25جون (اعتماد نیوز) بی ۔ ایڈ میں داخلہ کے لئے اہلیتی امتحان ایڈ سیٹ کے نتائج کا آج اعلان عمل میں آیا ۔ محکمہ اعلی تعلیم کے چیرمن پاپی ریڈی نے نتائج کو جاری کیا ۔ انہوں نے کامیابی کی شر...
حید ر آ باد : ڈ اکٹر ل پر و گرا م ( پی ایچ ڈی) ‘ ایم ٹیک (کمپو ٹر سا ئنس اینڈ انجینیرنگ) اور ایم ٹیک ( کمیو نکیشن انجینیر نگ اینڈ سنگل پر اسسنگ میں دا خلو ں کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ مزید تفصیلا ...
حید ر آ باد : مو لا نا آ زاد نیشنل اردو یو نیورسٹی میں تعلیمی سا ل بر ائے 2015-16 کے لئے مختلف ریگو لر کو ر سز میں میر ٹ کی اسا س پر دا خلو ن کی آ خری تا ریخ 2 جو لا ئی 2015 ہے۔ کو ر سز میں ایم اے ارد...
ناندیڑ۲۳؍جون (اعتمادنیوز)سرکاری آئی ٹی آئی کے مختلف کورسس میں داخلوں کی کارروائی آن لائن طرز پر شروع ہوچکی ہے ۔ اس طرح کی اطلاع پرنسپل سرکاری آئی ٹی آئی کالج ناندیڑ نے دی ہے ۔ پریس نوٹ میں بتایا...
حیدرآباد،22 ؍ جون (پریس نوٹ) شعبۂ اردو، مانو، کے ہونہار طلبا وطالبات مختلف محاذوں پراپنی ہمہ جہت صلاحیتوں کا بھر پور مظاہر کرتے آئے ہیں۔ رواں سال میں شعبۂ اردو کے طالب علموں نے یو جی سی کے قوم...
جناب عبدالوحید پرنسپل میناریٹی ریسیڈنشیل انگلش میڈیم اسکول ورنگل نے ایک صحافتی بیان میں بتا یا کہ مدرسہ ہذا میں پنجم تا ہشتم کی خالی نشستوں کو انگلش میڈیم طلباء سے پُر کیا جارہاہے ،لہذا مسلم م...
33.97فیصد کامیابی ،گزشتہ کی بہ نسبت فیصد میں کمی ۔ وینکٹ رام ریڈی کاخطاب ۔ ورنگل 20؍جون (اعتماد نیوز)کاکتیہ یونیور سٹی ورنگل کے ڈگری ریگولر سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے ۔ورنگل ،ک...
پانی پت ؍نئی دہلی،19؍جون (آئی این ایس انڈیا ) اے آئی پی ایم ٹی معاملے میں سی بی ایس سی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعہ کو 17؍اگست 2015تک امتحان منعقد کرواکر نتائج کا اعلان کرنے ک...
پٹنہ،19؍جون (آئی این ایس انڈیا ) آئی۔ آئی۔ٹی۔ (جے۔ ای۔ ای۔ ایڈوانس) ۲۰۱۵ء کے انٹرنس ٹیسٹ میں رحمانی ۳۰ کے طلبہ نے ایک بارپھرشاندارکامیابی حاصل کی ۔اس ٹیسٹ میں رحمانی ۳۰ پٹنہ سینٹر کے کل ۲۲ ؍ طلبہ...
حید رآ باد : نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آف نیو ٹریشن ‘ حیدرآ باد نے ایم ایس سی Applied Nutrition میں دا خلو ں کیلئے سا ل برا ئے 2015 کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ درخوا ست داخل کر نے کی آخری تا ریخ 30 جو ن ‘ ...
حیدرآباد ۔18جون (اعتماد نیوز) ریاست میں انجینرنگ طلبا جنکو 15000 کے اندر رینک حاصل ہوئے ہیں انکی کاؤنسلنگ کا آج آغاز عمل میں آیا ۔ اس کے لئے کاؤنسلنگ کے مرحلہ میں اسنادات کی جانچ ہو رہی ہے۔ ...