the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > تعلیم و ملازمتیں
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 1591 - 1620 of 2032 total results

شعبۂ اردو، دہلی یونی ورسٹی میں یوم سرسید کا اہتمام

نئی دہلی، 19اکتوبر (یو این آئی) سرسید احمدخان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، قوم پر ان کا بڑا احسان ہے کہ انہوں نے مسلمانوں میں تعلیمی بیداری پیدا کی اور ہرممکن کوشش کی کہ کسی بھی طرح مسلمان زیور ...

’’دہشت سے پاک ہندوستان Terror Free India‘‘ موضوع پر مہم

محمد مبین احمد میڈیا انچارج، ایس آئی او بگدل یو نٹ کی جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ایس آئی او ، کرناٹک زون کی جانب سے ریاستی سطح پر ’’دہشت سے پاک ہندوستان Terror Free India‘‘ مرکزی موضوع پر چلائی جانیو...

سابق صدر عبدالکلام کے نام پر پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ فیلوشپ شروع کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) وزارت ماحولیات نے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے نام پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے بعد دی جانے والی فیلو شپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت ماحولیات کی طرف سے آج...

ایس آئی او کے مضمون نویسی مقابلہ کی تاریخ میں 31؍ اکتوبر تک کیلئے توسیع

بیدر۔15؍اکتوبر۔(محمدامین نواز بیدر)۔ محمد مبین احمد میڈیا انچارج، ایس آئی او بگدل یو نٹ کی جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ایس آئی او ، کرناٹک زون کی جانب سے ریاستی سطح پر ’’دہشت سے پاک ہندوستان Ter...

 پی یو کالج قائم کرنے کے خواہش مند تعلیمی سال2016-17کے دوران درخواستیں دے سکتے ہیں

پی یو کالج قائم کرنے کے خواہش مند تعلیمی سال2016-17کے دوران درخواستیں دے سکتے ہیں

بیدر۔15؍اکتوبر۔(محمدامین نواز بیدر)۔ پرائیویٹ غیر امدادی پری یونیوسٹی کالج (پی یو سی کالج) قائم کرنے کے خواہش مند ریاستِ کرناٹک میں تعلیمی سال2016-...

 کرناٹک اسٹیٹ پولیس میں سب انسپکٹر کے 233عہدہ کیلئے تقررات

کرناٹک اسٹیٹ پولیس میں سب انسپکٹر کے 233عہدہ کیلئے تقررات

بیدر۔15؍اکتوبر۔(محمدامین نواز بیدر)۔ کرناٹک اسٹیٹ پولیس میں سب انسپکٹر کے 233عہدہ کیلئے تقررات کئے جارہے ہیں ۔خواہش مند اُمیدوار 6؍نومبر تک درخواست...

اردو اکادمی، دہلی کی جانب سے تعلیمی مقابلے 13 اکتوبر سے

21اکتوبر(یو این آئی)طلباء و طالبات میں تعلیم کا ذوق و شوق پیدا کرنے اور ان میں مسابقت کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے دہلی اردو اکیڈمی کے سالانہ تعلیمی مقابلے 13اکتوبر سے 9نومبر تک منعقد ہوں گے جس میں تقریر...

اقلیتوں کو دی جانے والی اسکالر شپ کی آخری تاریخ اس ماہ کی پندرہ

اقلیتوں کو دی جانے والی اسکالر شپ کی آخری تاریخ اس ماہ کی پندرہ

شیخ کریم اللہ ایکزیکیٹیو ڈائرکٹر مینارٹی فینانس کارپوریشن کرنولآندھر ا پردیش مینارٹی کارپوریشن ایکزیکیٹو ڈائرکٹر مسٹر شیخ کریم اللہ نے بتایا کہ حکومت ...

اُردو یونیورسٹی میں مانو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات 15؍ اکتوبر کو

حیدرآباد، 8؍ اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں ‘ مانو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پروفیسر عبدالواحد‘ چیف ریٹرننگ آفیسر کے بموجب مانو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخا...

عثمانیہ یونیورسٹی میں پی جی اور ڈگری فاصلاتی کورسس میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع

عثمانیہ یونیورسٹی میں پی جی اور ڈگری فاصلاتی کورسس میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد ۔8 اکٹوبر (اعتماد نیوز)عثمانیہ یونیورسٹی کے مختلف یوجی اور پی جی فاصلاتی کورسس میں داخلوں کی تاریخ میں اگلے ماہ کے 7 تک کے لئے بغیر کسی دیرین...

ریاست میں 1200ودیا والنٹیرس کے تقررات

حیدرآباد۔یکم اکٹوبر (اعتماد نیوز)ریاستی وزیر تعلیم کڑیم سری ہری نے آج بتایا کہ ریاست میں 1200 ودیا والنٹیرس کے تقررات بہت جلد ہونگے۔انہوں نے آج سکرٹیریٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ودیا والنٹیرس...

پوسٹ میٹرک اسکالرشپ 2015-16 فریش اور رینولآن لائن رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 30 اکتوبر

نظام آباد:17؍ ستمبر ( اعتماد نیوز) ضلع اقلیتی بہبود عہدیدارپی موہن لال کی اطلاع کے بموجب ریاستی حکومت کی جانب سے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ 2015-16 فریش اور رینول (Fresh & Renewal) درخواست گذاروں کو ...

یو گی ویمنا یو نیور سٹی میں پی ایچ ڈی پر وگرام 2015 کیلئے درخواستیں مطلو ب

یو گی ویمنا یو نیو ر سٹی‘ کڑ پہ اور وائی ایس آر کا لج آف انجینیر نگ ‘ پروداٹور کی طر ف سے پی ایچ ڈی میں مختلف مضا مین کیلئے درخوا ستیں مطلو ب ہیں۔ آن لا ئن در خواست داخل کر نے کی آخری تا ریخ 21 ستمبر ...

ا نڈین اسکو ل آ ف بز نس کی فیلو پر وگرام ان مینجمینٹ کیلئے درخوا ستیں مطلو ب

انڈین اسکو ل آف بز نس ‘ حیدر آ باد میں فل ٹا ئم فیلو پر وگرا م ان مینجمینٹ میں بز نس کے مضا مین اکو نٹنگ ‘ فینا نشیل اکنا مکس‘ انفا ر میشن سیسٹمس ‘ ما رکیٹنگ‘ آ پریشنس مینجمینٹ‘ آ ر گنا ئزیشنل بیحیو ی...

کا کتیہ یو نیو رسٹی میں فا صلا تی یو جی / پی جی پر وگر ام 2015 کیلئے درخواستیں مطلوب

کا کتیہ یو نیو ر سٹی ‘ اسکو ل آف ڈسٹنس لر ننگ اینڈ کنٹی نیو ینگ ایجو کیشن ‘ ورنگل کی طر ف سے فا صلا تی بی بی ایم ‘ بی اے ‘ بی کا م ‘ بی ایس سی‘ ایم اے‘ ایم ایس سی‘ ایل ایل ایم اور ما س کمیو نیکیشن اور...

مانو میں سیول سرویسز مینس(Mains) ایگزامنیشن2015 کی کوچنگ کا اہتمام

حیدرآباد، یکم؍ستمبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن رہائشی کوچنگ اکیڈیمی کی جانب سے مینس (Mains) 2015ء کی کوچنگ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ایسی خواتین اور مذہب...

مانو ، فاصلاتی کورسز کیلئے امتحان فارم داخل کرنے کی 31؍ اگست آخری تاریخ

حیدرآباد، 28؍ اگست (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے پی جی، یو جی، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ کورسز کے امتحانات کے لیے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31؍ اگست 201...

رحمانی فاؤنڈیشن مونگیر کے زیرانتظام IIT JEEاور AIPMT۲۰۱۶ء کی تیاری

رحمانی فاؤنڈیشن مونگیر کے زیرانتظام IIT JEEاور AIPMT۲۰۱۶ء کی تیاری کے لئے رحمانی ۳۰ داخلہ امتحان کے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع، اب ۳۱ ؍اگست تک رجسٹریشن جاری پٹنہ۲۶؍اگست طلبہ وطالبات کے بڑھتے رج...

نیشنل اسمال انڈ سٹریز کا رپو ریشن میں مختلف کو رسس میں داخلہ کا اعلان

حید ر آ باد : نیشنل اسمال انڈ سٹریز کا رپو ریشن ‘ حید ر آ باد نے مختلف کو رسس کیلئے اعلا میہ جا ری کیا ہے ۔ تما م کو سس کی تفصیلا ت نیشنل اسما ل انڈ سٹریز کا رپو ریشن لمیٹیڈ ‘ کشا ئی گو ڑہ ‘ حید رآ با...

8ویں کلاس تک کا طالب علم نہیں ہوگا فیل،10ویں میں بورڈ امتحان پھر شروع کرنے پر نظر ثانی

8ویں کلاس تک کا طالب علم نہیں ہوگا فیل،10ویں میں بورڈ امتحان پھر شروع کرنے پر نظر ثانی

نئی دہلی،19اگسٹ(ایجنسی) تعلیم پر اعلی ترین مشاورتی کونسل کی دن بھر کی میٹنگ چہارشنبہ کو یہاں شروع ہوئی، جس میں کلاس آٹھ تک کسی بھی طالب علم کو فیل نہی...

تلنگانہ ریاست میں تقررات کے لئے سب سے پہلا اعلامیہ جاری

تلنگانہ ریاست میں تقررات کے لئے سب سے پہلا اعلامیہ جاری

حیدرآباد ۔19 اگسٹ(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے پہلا تقررات کے لئے اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اس کے مطابق سب سے پہلے اسسٹنٹ اگز...

AIPMT 2015کے امتحان کے نتائج جاری

AIPMT 2015کے امتحان کے نتائج جاری

نئی دہلی،17اگسٹ(ایجنسی) مرکزی بورڈ آف ثانوی ایجوکیشن Central Board of Secondary Education (CBSE)نے پیر کو آل انڈیا پری میڈیکل AIPMT کے امتحان کے نتائج...

شعبہ اسلامک اسٹڈیز، مانو میں نئے طلبہ کے لئے اوریئنٹیشن پروگرام کا انعقاد

حیدرآباد: 12 ؍ اگست (پریس نوٹ) شعبہ اسلامک اسٹڈیز، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال 2015-16 کے آغاز کے موقع پر اورئینٹیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں اسی سال سے ش...

انڈین ملٹری نیشنل کالج میں داخلے کیلئے انٹرنس

ناندیڑ:۱۲؍اگست (نامہ نگار)انڈین ملٹری نیشنل کالج دہرہ دون میں جماعت آٹھویں میں داخلے کیلئے انٹرنس امتحان مہاراشٹر کے طلبہ کیلئے ایک اور ۲؍دسمبر کو مقرر ہے ۔ یہ امتحان پونہ میں ہوگا ۔ لڑکوں کیلئے...

حفظ القرآن پلس کورس‘‘ کے ذریعہ حفاظ کرام کاامیج بدلنے کی ہماری اپنی سی کوشش

حفظ القرآن پلس کورس‘‘ کے ذریعہ حفاظ کرام کاامیج بدلنے کی ہماری اپنی سی کوشش ہے جس کے ذریعہ ہم چاہتے ہیں کہ 500سال قبل کاوہ دور لوٹ آئے جب علماء مختلف میدانوں میں قیادت کا فریضہ انجام دیتے تھے ۔ ...

 اس سال ڈی ایس سی نہیں ہوگا ۔ کڑیم سری ہری

اس سال ڈی ایس سی نہیں ہوگا ۔ کڑیم سری ہری

حیدرآباد ۔12اگسٹ (اعتماد نیوز) نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے آج کہا کہ اساتذہ کے تقررات کے لئے اس سال ڈی ایس سی منعقد نہیں کیا جائیگا۔ انہوں نے ...

ڈ اکٹر بی آر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی‘ حیدرآباد کے ڈگری کے اہلیتی امتحا ن

حید ر آ باد : ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیور سٹی‘ حید رآ باد کے دو سری مر تبہ اہلیتی امتحان بر ائے دا خلہ بی اے ‘ بی کام‘ بی ایس سی ڈ گر ی پر و گرامس کیلئے اہلیتی امتحان منعقد ہو گا ۔ تین سا لہ...

کرنول میں کیر ئر گائڈنس کتاب کی رسم اجرا

کرنول میں کیر ئر گائڈنس کتاب کی رسم اجرا

دفتر بزم کرنول واقع ڈاکٹر ایڈیڈ یوپی اسکول میں کیر ئر گائڈنس نامی کتاب کی رسم اجراء عمل میں آئی۔ رسم اجر ا کے بعد مصنف سید افتخار مشرف نے بتایا ...

مو لا نا آ زاد نیشنل اردو یو نیو رسٹی کے فا صلا تی کو رسس میں فارم دا خل کر نے تا ریخ میں توسیع

حید ر آ باد : مو لا نا آ زاد اردو یو نیو رسٹی کے فا صلا تی تعلیم کے پی جی‘ یو جی ‘ ڈپلو ما او ر سرٹیفیکیٹ کو رسس کے امتحان فا رم دا خل کرنے کی آخری تا ریخ 31 اگست2015 تک تو سیع کی گئی ہے ۔ کنٹرولر ا م...

نلسا ر یو نیو رسٹی کا کانو کیشن 16 اگست کو مقرر

حید رآ باد : نلسا ر یو نیو رسٹی ‘ حیدر آباد کا 13 واں سا لا نہ کا نو کیشن 2 اگست کے بجا ئے 16 اگست کو ہو گا جو کہ سا بق صدر عبد ا لکلا م کے ا نتقا ل کی وجہ منسو خ کر دیا گیا تھا۔ نلسا ر یو نیو رسٹی آف...

Displaying 1591 - 1620 of 2032 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.