: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 14 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کی وزیرتعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ نے پچھلے تین سالوں سے لائبریریوں کو ترقی دینے کے
اقدامات کررہے ہیں- انہوں نے کتب خانہ آصفیہ (اسٹیٹ سنٹرل لائبریری) افضل گنج میں نیشنل لائبریری ہفتہ تقاریب کا آغاز کیا- انہوں نے کہا کہ اس لائبریریاں کی ایک تاریخ ہے-