: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 23جنوری2(یو این آئی)یہاں انجمن ترقی اردو (ہند) کے زیراہتمام خداے سخن میر تقی میر کی تیسری صدی تقریبات کاشاندارانعقاد عمل میں آیا میرکی خود نوشت سوانح عمری ذکرِ میر کے مکمل متن کے اردو ترجمے کی پہلی اشاعت کی رونمائی اس جشن کا سب سے
روشن پہلو تھا میر نے اپنی خود نوشت سوانح عمری ذکرِ میر کے عنوان سے فارسی میں لکھی تھی افسوس کا مقام یہ ہے کہ فارسی میں بھی یہ مکمل متن آج تک شائع نہیں ہوا ردو میں یہ ترجمہ ڈاکٹر صدف فاطمہ نے کیا ہے جنھوں حال ہی میں جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہے۔