: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نے کہا ہے کہ اس مرتبہ اردو کونسل نے تمل ناڈو کے وانمباڑی مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کے اشتراک سے اسلامیہ کالج وانمباڑی میں
اس میلے کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے یہ اطلاع اردو کونسل کے ڈائرکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی ہے انہوں نے کہا کہ یہ کتاب میلہ 31دسمبر 2022 سے 8 جنوری 2023 کے دوران منعقد کیا جائے گا۔