کلکتہ13دسمبر (یواین آئی)مغربی بنگال ہی نہیں بلکہ ہندوستان کی مشہور جادو پور یونیورسٹی میں بی ٹیک کونسلنگ کے بعد بھی انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ ٹیکنالوجی کے
شعبہ میں ابھی بھی کافی سیٹیں خالی ہیں۔
یونیورسٹی کے ذرائع کے مطابق اس کی وجہ سے انتظامیہ نے 22دسمبر تک کونسلنگ کی تاریخ میں توسیع کردیا ہے۔ آسامیاں ہیں۔