حیدرآباد، 7ستمبر (یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے انسٹرکشنل میڈیا سنٹر (آئی ایم سی) کو مسلسل بین الاقوامی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔
سنٹر کی تیاری کردہ 2
مختصر دستاویزی فلمیں ”پروفیسر یشپال شرما کو خراج“ اور ”ارسطو“ نوبل انٹرنیشنل فلم فیسٹول 2021 میں نمائش اور ایوارڈ کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔
فیسٹیول کا موضوع ”مواد ہی بادشاہ“ ہے۔