the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسوسی ایشن آف میناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کی جانب سے  قومی یوم تعلیم کا انعقاد
وزرأ محمد محمود علی اور سبیتا اندرا ریڈی شریک ہوں گے

حیدرآباد ۔ 10نومبر (پریس نوٹ) ملک کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتنا مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدآیش کے موقع پر اقلیتی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم اسوسی ایشن آف میناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس قومی یوم تعلیم تقریب کا انعقاد کرے گی ۔ اس تقریب کا اہتمام 11 نومبر کو دوپہر 2 بجے فیڈریشن آف تلنگانہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریس ، ریڈہلز میں واقع کے ایل این پرساد



ایڈیٹوریم میں کیا جا رہا ہے ۔ وزیر داخلہ تلنگانہ محمد محمود علی کے زیر صدارت  اس تقریب میں  وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گی ۔ ان کے علاوہ  مشیر حکومت تلنگانہ برائے اقلیتی بہبود اے کے خان اور ماہر معاشیات عامر اللہ خان کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔اسوسی ایشن آف میناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کے صدر اور مینیجینگ دآئرکٹر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی جناب انور احمد اور جنرل سکرٹری ڈاکٹر محمد ساجد علی نے اقلیتی تعلیمی اداروں اور اسکولس کے ذمہ داروں و اساتذہ اور عوام  سے اپیل کی کہ وہ اس تقریب میں ضرور شرکت کریں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.