: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 31 اگست (یواین آئی) آیوش کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے اگلے پانچ سالوں میں 10 نئے آیوش ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیوروید اور یوگا کے حوالے سے عوامی قبولیت اور عالمی نقطہ نظر میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔ مسٹر
جادھو نے جمعہ کی شام دیر گئے یہاں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید کا دورہ کرنے کے بعد یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت روایتی طبی نظام کو دوبارہ قائم کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیور وید کیمپس کا یہ ان کا پہلا دورہ