: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 مئی (ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے چہارشنبہ کو انٹرمیڈیٹ تعلیمی سال 2024-25 کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان
کیا- جونیئر کالجوں میں درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 31 مئی ہے۔ کلاسز کا آغاز یکم جون سے ہوگا اور پہلے مرحلے کے داخلوں کو ختم کرنے کی آخری تاریخ 30 جون ہے۔