the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسٹاف سلیکشن کمیشن (ایس ایس سی) نے جی ڈی کانسٹیبل کے عہدوں پر بھرتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کرکے درخواستیں طلب ہے. دلچسپی رکھنے والے امیدوار ستمبر 4، 2017 تک درخواست دے سکتے ہیں. اسٹاف سلیکشن کمیشن نے 57000 عہدوں پر بھرتی کے لئے درخواست طلب کی ہے. درخواست گذار مزید معلومات



کے لئے ایس ایس ایس کی ویب سائٹ دیکھ سکتے ہے.

تعلیمی اہلیت:
جی ڈی کانسٹیبل کے عہدوں پر بھرتی کے لیے درخواست گذار کو ایک تسلیم شدہ یونیورسٹی یا انسٹی ٹیوٹ سے 10ویں یا ڈگری ہونی چاہئے.

تحریری امتحان کے لئے تاریخ 30 جنوری 2018 سے 05 فروری 2018 تک مقرر کی گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.