the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

انتقال

Sat 11 Jan 2014
حیدرآباد۔10؍ جنوری (راست) جناب سید بشیرالدین علی ریٹائرڈ ڈپٹی منیجر ایچ ایم ٹی ٹولس ڈپارٹمنٹ ساکن مراد نگر سید علی گوڑہ ولد جناب ایس ایم علی کا 10؍ جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ 11 ؍ جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد حضرت اُجالے شاہ صاحب ؒ سعید آباد میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند سیداحمد الدین اسلم اور دو دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کیلئے فون 9441513120 پر یا 9440753928 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

llجناب محمد عثمان ولد مولوی قاضی محمد شفیع مرحوم کا بعمر 67 سال مختصر علالت کے بعد انتقا ل ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد کلاں گولکنڈہ میں ادا کی گئی قبرستان



جمالی کنٹہ میں تدفین عمل میں آئی فاتحہ سیوم 10؍ جنوری کو بعد نماز عصر مسجد کلاں میں مقرر ہے۔پسماندگان میں3لڑکے اور 3لڑکیاں شامل ہیں ۔تفصیلات کیلئے فون نمبر :988 5868172 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

llظہیرآباد کے موضع قاسم پور منڈل کے بزرگ شخصیت جناب محمد خواجہ معین الدین (محصلدار) سینئر کانگریس لیڈر کا 95 سال کی عمر میں ان کی رہائش گاہ واقع موسی ٰ نگر کالونی ظہیر آباد میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ موضع کی مسجد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔ تدفین آبائی قبرستان قاسم پور میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان میر واجد علی (موظف کنٹرولر) ‘ محمد عبدالستار (موظف ملازم پنچایت راج) اور 6 دختران شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.