: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وائی ایس آر سی پی کے ایک لیڈر کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس نے چند دیگر افراد کے ساتھ آندھرا پردیش کے نیلور میں ایک پٹرول پمپ کے کارکن کے ساتھ جسمانی طور
پر حملہ کیا۔ اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج، جس میں ایک شخص کو کار سے ہتھیار نکالتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے، آن لائن منظر عام پر آئی ہے۔ یہ واقعہ مبینہ طور پر وائی ایس آر سی پی لیڈر کی کار کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے روکنے کے بعد پیش آیا۔