اجمیر، 30 اپریل (یو این آئی) راجستھان میں اجمیر کے گنج تھانہ علاقہ میں نیپال کے ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔
متوفی اپنے دوستوں کے ساتھ دہلی سے اجمیر
درگاہ گھومنے آیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق نیپالی نژاد نوجوان ششی کانت عرف دیپک نے گنج میں واقع ہوٹل ریگل کے باتھ روم میں پھانسی لگا کر اپنی زندگی کو الوداع کہہ دیا۔