the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:حیدرآباد میں ایک جنونی عاشق نے لڑکی پرجان لیوا حملہ کرنے بعد خودکشی کرلی۔بتایا جارہاہے کہ ملزم جو دسویں جماعت کی طالبہ کو برسوں سے پیار کرنے کے لئے مجبور کر رہا تھا، انکار کرنے پراس نے لڑکی پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ پھر اس نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق رمنانامی ملزم نے محبت کرنے کے لئے لڑکی کا پیچھاکرتے ہوئےہراساں کرتاتھا۔جس پرلڑکی راضی



نہ ہوئی۔
جمعرات کو رمنا نے محبت کو ٹھکرانے پرغصے میں آکر ٹیوشن جانے والی لڑکی پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ رمنا نے بچاو کیلئے میں آنے والے ٹیوٹر پر بھی حملہ کیا اور فرارہوگیا۔ حملے میں زخمی ہونے والی لڑکی اور ٹیوشن ٹیچر کوفوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسی دوران رمنا نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی۔ رمنا کی لاش جمعہ کو ودیانگر کے قریب ریلوے پٹریوں پر ملی۔پولیس ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.