جموں، 31 دسمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر میں سال 2024 کے دوران مختلف آپریشنز میں 75 ملی ٹنٹ مارے گئے جن میں سے بیشتر ملی ٹنٹ غیر ملکی تھے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ انسداد بغاوت کی مختلف کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز نے
سال 2024 کےدوران 45 پاکستانیوں سمیت 75 ملی ٹنٹوں کو ہلاک کیا ہے
انہوں نے کہا: 'پاکستان کے زیر اہتمام دہشت گرد گروہوں میں دہشت گردوں کی مقامی بھرتی تقریباً صفر ہے اور اس سال 75 دہشت گرد مارے گئے ہیں جن میں سے 45 پاکستانی باشندے تھے'۔