the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/20فروری(ایجنسی) راجیندرنگر پولیس اسٹیشن کے بودھویل میں ایک نوجوان نے گھنٹوں تماشہ کیا، قسمت پورہ Kismatpur village گاؤں کا رہنے والا Shravan Kumar شرون کمار سیل فون ٹاور پر چڑھ گیا، ساتھ ہی جان دینے کی دھمکی دینے لگا.
اسکی ناراضگی



اس بات سے ہے کہ اسکا نام ووٹر لسٹ میں نہیں ہے، اسکے بعد بڑی تعداد میں بھیڑ وہاں جمع ہوگئی اور نوجوان کو منانے میں گھنٹوں کا وقت لگ گیا.
علاقے کے سرکل انسپکٹر G Suresh جی سریش نے ساتھی پولیس اہلکاروں کے ساتھ گھنٹوں مشقت کی، تب جاکر معاملے کا حل نکلا-
اس سے پہلے حال ہی میں اسمبلی الیکشن میں بڑی تعداد میں ووٹروں کے نام فہرست سے غائب ہونے کی شکایت ملی تھی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.