: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،25 ستمبر(ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے عابڈس روڈ پر واقع تاج محل ہوٹل انتظامیہ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے ہوٹل کے احاطے میں صفائی اور حفظان
صحت کے مسائل پر وضاحت طلب کی ہے۔ چہارشنبہ کو یہاں جاری ایک پریس نوٹ میں، جی ایچ ایم سی نے کہا کہ دال میں (worm گوم) کی موجودگی سے متعلق شکایت کے بعد منگل کو اسٹیبلشمنٹ کا معائنہ کیا گیا۔