the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ذرائع:

خواتین کو ساڑھی بہت پسند ہے، اگرچہ ڈسکاؤنٹ میں آ رہی ہے تو پھر چاہے وہ کہیں بھی ہو، خواتین اس دکان پر جاتیں ہیں اور خرید تے ہیں۔

 بنگلورو کے ملیشورم علاقے میں میسور سلک ساڑی سینٹر نے بھی حال ہی میں رعایتی قیمتوں پر سالانہ



ساڑھی کی فروخت کا انعقاد کیا۔ اس کے نتیجے میں خواتین ساڑیاں خریدنے کے لیے دکان پر پہنچ گئیں۔ دو خواتین کو ایک ہی ساڑھی پسند آئی۔ اور وہ دونوں اس ساڑی کو خریدنے کے لئے لڑ پڑے۔ دونوں نے ایک دوسرے کے بال پکڑے اور مارنے لگے۔ وہاں پر موجود کچھ لوگوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی اور یہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.