the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹیکساس/18ڈسمبر(ایجنسی) ایک ماں یہاں اپنے دو چھوٹے بچوں کو کار میں بیٹھا کر پارٹی کرنے چلی گئی، ہائی ٹیمپریچر کی وجہ سے کار میں بند دونوں بچوں کی دردناک موت ہوگئی، اس معاملے پر کورٹ میں کیس چلا جس پر اسے 40 سال کی جیل کی سزا سنائی گئی، کورٹ میں خاتون نےکہا کہ 7 جون 2017 کو Amanda Hawkins امنڈا ہاکنس کار ڈرائیونگ کررہی تھی اسکے ساتھ 1 اور 2 سال کے دونوں بچے بھی تھے، اس خاتون نے اپنے بچاؤ میں کہا کہ اسکی دونوں بچیوں کی موت پھولوں کی تیز مہک کی وجہ سے ہوئی، انہیں سانس کی پرابلم آگئی تھی.

لیکن  پولیس نے کہا کہ پھول انکی موت کی وجہ نہیں ہے، جبکہ سچ یہ ہے کہ اس خاتون نے ان بچیوں کو کار کے اندر بند کرپوری رات پارٹی



کرنے چلی گئی، پولیس کے مطابق دونوں بچیاں قریب 18-15 گھنٹے تک کار کے اندر رہی اور کار کا درجہ حرارت 90 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا، ایسے میں دونوں بچیوں کی کار کے اندر ہی گھوٹ گھوٹ کر موت ہوگئی.

اسی شام کسی نے کار سے بچیوں کے رونے کی آواز سنی تو اسکی ماں کو اسکی اطلاع دی لیکن اس نے لاپرواہی برتتے ہوئے کہا کہ نہیں وہ ٹھیک ہے، وہ سونے کے لیے رو رہی ہونگی، پولیس کے مطابق اگلے دن دوپہرمیں ہاکنس سو کر اٹھی تب اسے بچیوں کا خیال آیا تو وہ انہیں دیکھنے کے لیے پہنچی.
اسے لگا کے بچیاں کا رکے اندر ہی سو رہی ہونگی لیکن اس نے ان دونوں کو کار کے اندر مردہ پایا- کورٹ میں اس پورے معاملے کو سننے کے بعد جج نے اسے 40 سال کی جیل کی سزا سنائی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.