the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
انڈونیشا،22نومبر(ایجنسی) انڈونیشیا کی بالی میں کچھ ایسا ہوا کہ ہر کسی کو حیران کردیا، بالی ایئرپورٹ پر ایک عجیب واقع دیکھنے کو ملا، ایک خاتون کی فلائٹ چھوٹ گئی تو اس نے بھاگ کر جہاز کو پکڑنے کی کوشش کی، چینل نیوز ایشیا کی خبر کے مطابق ، لوکل میڈیا کے مطابق خاتون کا نام ہانا بتایا جارہا ہے، اتوار کو بالی کے Ngurah Rai Airport سے خاتون کو جکارتہ کے لیے فلائٹ پکڑنی تھی، لیکن وہ وقت پر نہیں پہنچ پائی.

ایئرپورٹ کے ترجمان



نے بتایا کہ خاتون بورڈنگ کے لیے نہیں پہنچی تھی، جب انہیں تین بار کال کیا گیا تو انہوں نے کال پک نہیں کیا اور نہ ہی کوئی رسپانس کیا، فلائٹ کے ٹک آف سے 10 منٹ پہلے خاتون سیکوریٹی توڑ کر بورڈنگ گیٹ پار کرگئی اور جہاز کی طرف بھاگنے لگی، سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.