the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چندی گڑھ/30مارچ(ایجنسی) پنجاب میں دن دہاڑے ایک خاتون افسر کی ڈیوٹی کے دوران ہی قتل کردیا گیا ، اسکے بعد قاتل نے خود بھی پکڑے جانے کے ڈر سے خود کو بھی گولی مارلی، اسے زخمی حالت میں ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے، پولیس کے مطابق زونل لائسنسنگ اتھارٹی کے عہدے پر تعینات ایک خاتون افسر Neha Shorie  نیہا شوری کی جمعہ کو انکے دفتر میں ایک شخص نے گولی ماردی، زخمی حالت میں نیہا کو ہاسپٹل لے جایا گیا، یہاں کچھ وقت بعد خاتون افسر نے دم



توڑدیا.
پولیس نے بتایا کہ ملزم بلویندر سنگھ نے اہلکار کا قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مارلی، جسے زخمی حالت میں ہاسپٹل میں شریک کیا گیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق گولی مارنے والے شخص کی موت کی خبر بھی آئی ہے، نیہا ہریانہ میں واقع پنچکولہ کی رہنے والی ہے، اس واقع کی پچھے کی وجہ کا خلاصہ نہیں ہوا ہے.
قاتل کا نام منیندر سنگھ بتایا جارہا ہے، وہ پنجاب کے بھٹینڈا کا رہائشی ہے، سنگھ میڈیکل شاپ چلاتا تھا، گولی مارنے کا واقع 11 بجے کے قریب ہوا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.