the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،26 اگسٹ (ذرائع) بیگم پیٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیر کو ایک سڑک حادثہ  پیش آیا، جس میں ایک خاتون ہلاک اور انکے والد شدید زخمی ہوگئے۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹیمپو گاڑی ان کی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں ہلاک ہونے والی



خاتون کی شناخت پرسنا کے نام سے ہوئی ۔ان کے والد، شنکر راؤ، جو شدید طور پر زخمی حالت میں ہاسپٹل لے جایا گیا-شنکر راؤ، ایک ایس پی ایف سب انسپکٹر،  بھدرادری کوتھا گوڑم ضلع کے رہائشی ہیں۔سڑک حادثہ کے بعد بیگم پیٹ-پنجہ گٹہ روڈ  پر ٹریفک میں شدید خلل پڑا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.