the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 11 اکتوبر (ذرائع) حیدرآباد کے پرانے شہر کے چادر گھاٹ پولیس حدود میں چادر گھاٹ پل پر ایک نوجوان اور خاتون میں آپس میں جھگڑا کر رہے تھے۔
 جھگڑا اتنا بڑھ گیا کہ خاتون نے غصے میں آکر پل کے اوپر سے دریا میں چھلانگ لگا دی، جس کے بعد خاتون سیلاب میں بہہ گئی۔ واقعے کے بعد نوجوان وہاں سے



فرار ہو گیا۔
 واقعہ کا مشاہدہ کرنے والے خصوصی گواہوں نے ٹریفک پولیس کو اطلاع دی۔ 
 چادر گھاٹ پولیس اس معاملے میں سی سی کیمروں کی جانچ کر رہی ہے اور ڈی آر ایف کے جوانوں کی مدد سے موسی ندی سے خاتون کی نعش برآمد کرلی۔

 ڈی آر ایف کے عملے نے لاش برآمد کی، پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.