the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/9مئی(ایجنسی) لندن کے جنوب میں واقع علاقے Brixtonمیں نامعلوم شخص پبلک ٹرانسپورٹ کی بس میں ایک نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔ واضح رہے کہ 4 روز کے اندر یہ برطانوی دارالحکومت میں دن دیہاڑے ہونے والی 9 ویں مجرمانہ کارروائی ہے۔

واقعے کے بعد متاثرہ لڑکی مذکورہ علاقے میں تجارتی مرکزReliance Arcade کے ساتھ واقع میٹرو اسٹیشن کے قریب فٹ پاتھ پر بیٹھ



گئی۔ اس موقع پر سکیورٹی اہل کاروں نے ایک چادر نما بڑے سے کپڑے کا انتظام کر کے لڑکی کو اس کے اندر چھپا دیا تا کہ وہ تیزاب سے متاثرہ کپڑے اتار دے۔ اس دوران وہاں موجود خواتین اہل کاروں نے کپڑوں سے جان چھڑانے میں لڑکی کی مدد کی اور پھر اسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد ا


زاں معلوم ہوا کہ تیزاب نے لڑکی کے چہرے سمیت کسی حساس جگہ کو متاثر نہیں کیا تھا اور اس کی حالت خطرے میں نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.