the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانپور۔۔۔ کانپور کے چکیری تھانہ علاقے میں بہونے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔ ساس اس بات کا طعنہ دیا کرتی تھی کہ تومیرے بیٹے سے شادی سے پہلے بات چیت کیا کرتی تھی ، ساتھ بیٹھا کرتی تھی ۔بہویہ طعنہ برداشت نہ کرسکی اور پھانسی لگا کر جان دیدی۔اطلاع کے مطابق چکیری میں رہنے والے کپل گپتا کے



گھر میں بیوی ، بیٹی کے علاوہ 2بیٹے ہیں۔ گزشتہ روز ساس نے اپنی بہو کرشمہ کو اس بات کا طعنہ دیا کہ تو میرے بیٹے سے شادی سے پہلے بات چیت کیا کرتی تھی اور دیر تک موبائل پر باتیں بھی کرتی تھی۔ اس پر بہو آپے سے باہر ہوگئی اور کمرے میں جاکر گلے میں پھندا ڈال کر پھانسی لگا لی جس سے اس کی موت ہوگئی ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ۔ساس کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.