the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) دہلی کے janakpuri جنکپوری علاقے میں سڑک کنارے کھڑی خاتون سے بیگ چھینے کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے، دراصل بائیک سوار 53 سالہ خاتون کا پرس(بیگ) چھیننے کی کوشش کرتے ہوئے اسے 25-20 میٹر تک گھیسٹتے ہوئے لے گئے.

اہلکاروں نے بتایا کہ اس واقع میں خاتون کے گھٹنے ، ہاتھوں اور چہرے پر شدید زخم آئے، شدروعات میں پولیس نے چوری کا معاملہ درج کیا تھا، لیکن بعد میں لوٹ کے ایکٹ لگائے" پولیس نے بتایا کہ جمعہ کی شام قریب چار بجے ایک کیب سے



اترنے کے بعد شوبھا کنور جنکپوری میں رہائشی کالونی کے باہر جب فون پر بات کررہی تھی تبھی بائیک سوار دو لوگ آئے اور انکا پرس چھیننے کی کوشش کی اور نیچے گر گئی.

پولیس نے بتایا کہ اسکے بعد بائیک سوار نے انہیں 25-20 میٹر گھیسٹتے ہوئے لے گئے، بائیک سوار نے پرس لوٹ کر لیے جانے میں کامیاب رہے، جس میں قریب 20 ہزار روپے نقد اور ضروری کاغذات تھے، اس واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بائیک سوا رکی تلاش شروع کردی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.