the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آباد، 28 اکتوبر (ذرائع) حیدرآباد کے علاقے بنجارہ ہلز  میں روڈ پر واقع فوڈ اسٹال پر موموس کھانے کے بعد ایک 31سالہ ریشما بیگم نامی خاتون کی موت ہوگئی جب کہ دیگر 50 افراد بیمار ہیں۔
چند متاثرین نے پیر کے روز بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ جمعہ کے روز اسٹال کے موموس کھائے



تھے۔ 
سنگاڑہ کنٹہ بستی میں جمعہ کے روز  ریشما بیگم اور ان کے بچے کے علاوہ دیگر کئی افراد نے اس اسٹال سے موموس کھائے تھے۔ دوسرے دن ہفتہ کے روز ان افراد کو قئے و دست شروع ہوگئے ، اسکے بعد انہوں نے  بنجارہ ہلز کے مختلف ہاسپٹلوں سے رجوع ہوئے۔
پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس نے موموس فروخت کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.