the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی) مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں ایک خاتون نے دو دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر 27 سال کے تشار پجارے  کا پرائیوٹ پارٹ ہی کاٹ دیا۔ الزام ہے کہ نوجوان خاتون کا بار۔بار پیچھا کرکے پریشان کرتا تھا۔ جس کے بعد خاتون نے سبق سیکھانے کے لیے اس واقع کو انجام دیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ متعلقہ شخص اسے ہراساں کررہا تھا۔ پولیس نے چہارشنبہ کو یہ معلومات دی۔ ایک پولیس اہکار نے بتایا کہ یہ واقع ماناپاڑا کے نندیوالی ضلع میں کل رات ہوا۔ انہوں نے بتایاکہ متاثرہ



اور 42 سالہ خاتون ایک ہی محلے میں رہتے ہیں۔ حالانکہ پولیس نے دونوں کی پہچان ظاہر نہیں کی ہے۔
خاتون نے پولیس کو بتایاکہ نوجوان کچھ ہفتوں سے اسکا پچھا کررہا تھا۔ اہکار نے بتایاکہ کچھ دن پہلے نوجوان کا حوصلہ اتنا بڑھ گیا کہ اس نے خاتون کے شوہر سے کہہ دیا تمہاری بیوی کو پسند کرتا ہوں۔ جسکے بعد جوڑے کے درمیان جھگڑا ہوا۔ خاتون نے سبق سیکھانے کے لیے یہ قدم اٹھایا۔ پولیس نے خاتون اور اسکے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ہے اور مقامی عدالت نے تینوں کو پولیس حراست میں بھیج دیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.